Sunday, 11 November 2018

خوشی ہے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی

خوشی ہے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی

یہ آمد ، آمد اس محبوب کی ہے
کہ نور جاں ہے جس کا نام نامی

خوشی ہے عید میلاد النبی کی
یہ اہل شوق کی خوشی انتظامی

کھڑے ہیں باادب صف بستہ قدسی
حضور سرور ذات گرامی (صلی اللہ علیہ وسلم)

(ماہنامہ دارلعلوم دیوبند نومبر 1957 ء)

No comments:

Post a Comment

خارجی اور ناصبی

خارجی اور ناصبی وہ لوگ تھے جو حضرت مولا علی رضی اللہ عنہ کے مرید و معتقد تھے جب حضرت مولا علی رضی اللہ عنہ نے حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ ...