Thursday, 8 November 2018

ہولی پر مبارک دینے کا شرعی حکم

ہولی پر مبارک دینے کا شرعی حکم

شارح بخاری حضرت علاّمہ مفتی محمد شریف الحق امجدی رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں :ہولی وغیرہ کی مبارک باد دینا اشد حرام بلکہ منجر الی الکفر ہے جومسلمان ایسا کرتے ہیں ان پر توبہ تجدید ایمان ونکاح لازم ہے ۔ (فتاوی شارح بخاری جلد نمبر 2 صفحہ نمبر 565 ، 566)

ہولی کہ غیرمسلموں کا شعار ہے اس میں شرکت حرام بد کام بدانجام - شریک ہونے والوں پر توبہ فرض ہے اور تجدید ایمان وتجدید نکاح بھی کرلیں(فتاوی تاج الشریعہ جلد نمبر 2 صفحہ نمبر 74)

ہولی کے موقع پررنگ کو برا جانتے ہوے تھوڑا سا لگوانا بھی ناجائز و گناہ ہے ۔ (فتاوی مرکزتربیت افتاء جلد نمبر 2 صفحہ نمبر 380)

اپنے ایمان کی حفاظت کے لیئے کافروں کے تیوہاروں سے اپنے آپ کو دور رکھیں ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کے ایمان کو سلامت رکھے آمین۔(دعا گو ڈاکٹر فیض احمد چشتی)

No comments:

Post a Comment

معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیدارِ الٰہی

معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیدارِ الٰہی محترم قارئینِ کرام : : شب معراج نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالی کے دیدار پر...