Sunday 18 November 2018

جشنِ یومِ سعودی عرب جائز اور جشنِ میلاد ناجائز آخر یہ منافقت کیوں ؟

جشنِ یومِ سعودی عرب جائز اور جشنِ میلاد ناجائز آخر یہ منافقت کیوں ؟

مسلمانانِ اہل سنت و جماعت نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم کا جشن ولادت بارہ (12) ربیع الاول کو منائیں تو شرک و بدعت کے فتوے لگنا شروع ہو جاتے ہیں آخر کیوں ؟

وہابی دیوبندی یہ بتائیں کہ ؟

(1) کیا سعودی عرب کا دن منانا کیک کاٹنا نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم کی ولادت کے دن سے زیادہ عزیز ہے ؟

(2) کیا سعودی عرب کا یہ دن منانا کیک کاٹنا قرآن و سنت سے ثابت ہے ؟

(3) کیا سعودی عرب کا دن منانا کیک کاٹنا صحابہ کرام رضی اللہ اجمین سے ثابت ہے ؟

اگر نہیں ثابت تو سب سے پہلے تم وہابی دیوبندی خود بدعتی ہو . یہ دہرا میعار نہیں چلے گا ۔

مسلمانانِ اہلسنت و جماعت بارہ (12) ربیع الاول یومِ میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم منائیں تو مشرک و بدعتی اور تم وہابی دیوبندی سعودیہ کا دن مناؤ اور کیک کاٹو تو پکے مسلمان آخر کیوں ؟

اللہ تعالیٰ ان لوگوں کو ہدایت اور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم کا عشق ، محبت اور ادب عطاء فرمائے آمین ۔ (طالبِ دعا و دعا گو ڈاکٹر فیض احمد چشتی)

No comments:

Post a Comment

اہلسنت پر علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ کی تکفیر کے الزام کا جواب

اہلسنت پر علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ کی تکفیر کے الزام کا جواب محترم قارئین کرام : دیابنہ اور وہابیہ اہل سنت و جماعت پر وہی پرانے بے بنیادی ...