Thursday, 15 November 2018

میلاد علامہ عبد الحی لکھنوی علیہ الرّحمہ کی نظر میں


میلاد علامہ عبد الحی لکھنوی علیہ الرّحمہ کی نظر میں

علامہ عبد الحی لکھنوی علیہ الرّحمہ لکھتے ہیں : میلاد خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلّم نے منایا اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم میلاد منایا کرتے تھے ۔ (مجموعہ فتاویٰ عبد الحی جلد دوم صفحہ 150)

میلاد منانا فرحت و سرور کا باعث ہے اور جب ابو لہب جیسے کافر کو لونڈی کے آزاد کرنے پر فائدہ ہو سکتا ہے تو مومن کا کتنا فائدہ ہوگا ۔ (مجموعہ فتاویٰ عبد الحی جلد دوم صفحہ 294)

1 comment:

قصاص میں قوموں اور لوگوں کی زندگی ہے

قصاص میں قوموں اور لوگوں کی زندگی ہے محترم قارٸینِ کرام ارشادِ باری تعالیٰ ہے : وَلَكُمْ فِی الْقِصَاصِ حَیٰوةٌ یّٰۤاُولِی الْاَلْبَابِ لَعَ...