Wednesday, 16 August 2017

نیچری سر سیّد احمد خان علی گڑھی ، کافر ، گمراہ اور بے دین شخص تھا

نیچری سر سیّد احمد خان علی گڑھی ، کافر ، گمراہ اور بے دین شخص تھا (امدادُ الفتاویٰ جلد نمبر 6 صفحات 168 تا 186 علامہ اشرف علی تھانوی دیوبندی)(نوٹ :حکیم الامت دیوبند علامہ اشرف علی تھانوی دیوبندی سر سیّد احمد خان نیچری کا رد اس انداز میں کیا ہے کہ ساتھ ساتھ اس کے گمراہ کن کفریہ عقائد بھی لکھے ہیں جو فتویٰ تھانوی صاحب نے دیا اسی طرح امام احمد رضا رحمۃُ اللہ نے بھی نیچری کافروں کا بہت ہی زبردست رد فرمایا جو ہم فتاویٰ رضویہ جلد 15 کی روشنی میں پیش کر چکے ہیں ۔ ہمارا مقصد صرف یہ ہے کہ سادہ لوح اہل ایمان جدیدیت کے نام پر گمراہ کرنے والوں سے بچیں۔(دعا گو ڈاکٹر فیض احمد چشتی)



















No comments:

Post a Comment

اہلسنت پر علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ کی تکفیر کے الزام کا جواب

اہلسنت پر علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ کی تکفیر کے الزام کا جواب محترم قارئین کرام : دیابنہ اور وہابیہ اہل سنت و جماعت پر وہی پرانے بے بنیادی ...