Sunday, 6 August 2017

علمائے دیوبند اپنے منہ خود ہی کافر و مشرک



علمائے دیوبند اپنے منہ خود ہی کافر و مشرک

علماء دیوبند کا فتویٰ : اگر کوئی یہ عقیدہ رکھے کہ اولیاء اللہ اپنی قدرت سے تصرف و اختیار رکھتے ہیں ایسا شخص پکا مشرک و کافر ہے ۔ (بریلوی فتنہ کا نیا روپ صفحہ 138 )

دیوبندی اپنے منہ کافر علماء دیوبند کا فتویٰ :اگر کوئی یہ عقیدہ رکھے کہ اولیاء اللہ اپنی قدرت سے تصرف و اختیار رکھتے ہیں ایسا شخص پکا مشرک و کافر ہے ۔ (بریلوی فتنہ کا نیا روپ صفحہ 138 )اور آپ بیتی نمبر جلد 2 صفحہ 272 ، 273 دیوبندی پیر کو قدرت حاصل ہے ۔

علمائے دیوبند کا عمل : دیوبندی مولوی صاحب کہتے ہیں مجھے اللہ نے یہ قدرت دی ہے ۔ (آپ بیتی نمبر 6 صفحہ 311 ، 312 ) اور اسی عقیدہ کو بریلوی فتنہ کا نیا روپ صفحہ 138 پر شرک و کفر لکھا ہے )
اپنے ہی ہاتھوں اپنے مذھب کا خون : ایک کتاب میں اولیاء اللہ علیہم الرّحمہ کےلیئے قدرت اختیار و تصرف کا عقیدہ رکھنے کو شرک و کفر لکھا ہے اور دوسری کتاب میں انہیں کے مولوی جی کہتے ہیں مجھے یہ قدرت دی گئی ہے میں چاہوں تو اتار لوں وغیرہ ۔ اب فیصلہ قارئین کریں کافر و مشرک کون الجھا ہے پاؤں یار کا زلف دارز میں ۔ آئینہ جو دیکھایا تو برا مان گئے ۔
یہی تو ہم اہلسنت لکہتے ہیں کہ اللہ کی عطاء سئ اللہ کے بندے قدرت و تصرف اور اختیار رکھتے ہیں مگر یاران کہن مانتے ہی نہیں اور خود ہی اپنے بچھائے جال میں پھنس جاتے ہیں ۔ ڈاکٹر فیض احمد چشتی ۔

No comments:

Post a Comment

معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیدارِ الٰہی

معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیدارِ الٰہی محترم قارئینِ کرام : : شب معراج نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالی کے دیدار پر...