Sunday, 16 August 2015

غیر مقلد وھبی سلفیوں نام نہاد اھلحدیثوں کے نزدیک جو شخص اللہ کیلئے حد نہ مانے وہ کافر ہے

چناچنہ ابن تیمیہ نہ صرف یہ کہ اللہ کیلئے حد کا اثبات کرتے ہیں بلکہ اسے ماننے پر اصرار بھی کرتے ہیں اور جو نہ مانے اسے کافر قرار دیتے ہیں (نعوذ باللہ)
فهذا كله وما اشبهه شواهد و دلائل علي الحد ومن لم يعترف به فقد كفر (بيان تلبیس الجہمیہ ج 3 ص 689)
قرآن پاک کی کس آیت یا حدیث میں اللہ کیلئے حد کا ذکر  آیا ہے جسے نہ ماننے والا کافر ہے ؟؟

No comments:

Post a Comment

ماہِ رمضانُ المبارک کے فضائل و برکات

ماہِ رمضانُ المبارک کے فضائل و برکات محترم قارئینِ کرام ارشادِ باری تعالیٰ ہے : شَہۡرُ رَمَضَانَ الَّذِیۡۤ اُنۡزِلَ فِیۡہِ الْقُرْاٰنُ ہُدًی...