Sunday, 16 August 2015

وھابی غیر مقلد نام نہاد اھلحدیث اللہ کی ذات کیلئے نعوذ باللہ جسم ثابت کرتے ھیں کہتے ھیں اللہ کا بھی جسم ھے

امام الوھابیہ ابن قیم نے  اگر مگر کرتے ہوئے اللہ کیلئے جسم کا بھی اثبات کر لیا ہے۔
وإن أردتم بالجسم ما يوصف بالصفات ويرى بالأبصار ويتكلم ويكلم ويسمع ويبصر ويرضى ويغضب فهذه المعاني ثابتة للرب تعالى وهو موصوف بها فلا ننفيها عنه بتسميتكم للموصوف بها جسما
فرماتے ہیں
ترجمہ: اگر جسم سے تمہاری مراد یہ ہے کہ جو صفات کے ساتھ متصف ہو اور آنکھوں کے ذریعہ دیکھا جائے اور اس سے کلام کیا جائے اور وہ خود کلام کرے تو یہ سارے معانی اللہ کیلئے ثابت ہیں اس لئے ہم لفظ جسم کے اطلاق کرنے سے نفی نہیں کریں گے۔
(الصواعق المرسلة ج3 ص 940)
ایک اور جگہ لکھتے ہیں:
وإن أردتم بالجسم ما له وجه ويدان وسمع وبصر فنحن نؤمن بوجه ربنا الأعلى وبيديه وبسمعه وبصره
ترجمہ:
اور تمہاری مراد جسم سے یہ ہو کہ جس کے لئے چہرہ ہو اور دو ہاتھ ہوں اور سمع ہو اور بصر ہو تو ہم اللہ کے چہرے، دونوں ہاتھوں ، سمع بصر پر ایمان لاتے ہیں۔
(الصواعق المرسلة ج3 ص 943)

No comments:

Post a Comment

معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیدارِ الٰہی

معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیدارِ الٰہی محترم قارئینِ کرام : : شب معراج نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالی کے دیدار پر...