Sunday 16 August 2015

نام نہاد اھلحدیث غیر مقلد وھابی سلفیوں کے مطابق اللہ کے آسمان دنیا پر نزول کے وقت نیچے کی طرف منتقل ہوتا ہے۔ نعوذ باللہ

0 comments
سلفیہ کے شیخ خليل هراس  امام ابن حزيمه كي التوحيد کی اپنی تعليق ميں اللہ کے نزول کے قول کے تحت حاشیئے میں  لكهتے ہيں:
( ص126 ) : ۔  «يعني أن نزوله إلى السماء الدنيا يقتضي وجوده فوقها فإنه : انتقال من علو إلى سفل!».
ترجمه :
”يعنی الله كا آسمان دنيا پر نزول اس بات كا تقاضا كرتي  ہے كہ  الله اس كے اوپر ہو كيونكہ نزول اوپر سے نيچے منتقل ہونے كو كہتے ہيں“۔
 نعوذبالله
بالفرض اگر وہ ایسا نہ بھی لکھتے تب بھیغیر مقلد وھابی سلفیوں کے  اصول  و ضوابط کے مطابق یہی بات لازم آتی ہے ۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔