Tuesday, 21 April 2015

اہل ایمان کو معراج النبی ﷺ مبارک

اہل ایمان کو معراج النبی ﷺ مبارک

آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے عرش معلی پر بلائے جانے اوراللہ کریم کے حسن مطلق کے جلووں کا بےحجاب دیدار کرنے والی رات شبِ معراج النبی ﷺمبارک ہو

اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم

اللہ کریم ہمیں اپنے نبی اکرمﷺ کی محبت و تعظیم اور انکی تعلیمات پر عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

No comments:

Post a Comment

قیادت و لیڈرشپ کے قرآنی اور نبوی ﷺ اصول

قیادت و لیڈرشپ کے قرآنی اور نبوی ﷺ اصول محترم قارئینِ کرام : قیادت کا بنیادی مقصد انسانوں کی درست رہنمائی اور ان کے مسائل کا آسان حل فراہم ک...