سوال نمبر 2: درود شریف کا مطلب کیا ہے؟
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
جواب :درود شریف، اللہ تعالیٰ کی طرف سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تکریم اور عزت افزائی ہے۔ علمائے کرام نے اللھم صل علیٰ محمدکے معنی یہ بیان کئے ہیں کہ یا رب ! محمدِ مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کو عظمت عطا فرما، دنیا میں آپ کا دین سر بلند اور آپ کی دعوت غالب فرما کر ان کی شریعت کو فروغ اور بقاء عنایت کرکے اور آخرت میں ان کی شفاعت قبول فرما کر ان کا ثواب زیادہ کرکے اور اولین و آخرین پر ان کی افضلیت کا اظہار فرما کر اور انبیاء و مرسلین و ملائکہ اور تمام خلق پر ان کی شان بلند کرکے اور آپ کو مقام محمود تک پہنچا کر (ﷺ)۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیدارِ الٰہی
معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیدارِ الٰہی محترم قارئینِ کرام : : شب معراج نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالی کے دیدار پر...
-
شوہر اور بیوی ایک دوسرے کے اعضاء تناسلیہ کا بوسہ لینا اور مرد کو اپنا آلۂ مردمی اپنی بیوی کے منہ میں ڈالنا اور ہمبستری سے قبل شوہر اور...
-
درس قرآن موضوع آیت : قُلۡ ہَلۡ یَسۡتَوِی الَّذِیۡنَ یَعۡلَمُوۡنَ وَ الَّذِیۡنَ لَا یَعۡلَمُوۡنَ قُلْ هَلْ یَسْتَوِی الَّذِیْنَ یَ...
-
حق بدست حیدر کرار مگر معاویہ بھی ہمارے سردار محترم قارئین : اعلیٰ حضرت امام اہلسنّت امام احمد رضا خان قادری رحمۃ اللہ علیہ فرما...
آیت ( 33:56) کامسئلہ کچھ یوں ہے کہ اُردن مسیحیت کا مرکز ہے عیسیٰ علیہ السلام کی جائے پیدائش ہے میرے ساتھ فورس میں کافی تعداد میں مسیحی تھے وہ جب بھی چرچ جاتے تھے تو یہی کہتے تھے راح اصلّی میں صلوٰۃ کے لئے جارہا ہوں دعاء کےلئے بھی یہی لفظ استعمال ہوتا ہے اور عبادت کےلئے بھی ۔ سلم سلام کے معنی ہیں Peace امن کے اور تسلیم کے معنی ہیں Surrender اس کا رواں ترجمہ اس طرح کیا جاتا ہے ۔ ‘‘بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والوں تم ( بھی) ان پر درود بھیجو اور خوب سلام بھیجو’’ ۔ ( ترجمہ حافظ نذر احمد ۔ اب اس ترجمے پر غور فرمائیے ۔‘‘ اللہ اور اُس کے فرشتے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں اے ایمان والوں ! تم بھی اس پر درود بھیجو ۔’’ یعنی جس کام کاحکم مومنین کو دیا جارہا ہے وہی کام اللہ خود بھی اور ملائک بھی انجام دے رہے ہیں ۔مومن بھی درود پڑھ رہے ہیں ، اللہ بھی درود پڑھ رہا ہے۔ اس اعتبار سے دونوں ایک ہی کام کررہے ہیں ۔ مومن بھی دعا کررہے ہیں ۔ اللہ بھی دعا کررہے ہیں ۔ سوال یہ ہے کہ مومن تو اللہ سے دُعا کررہے ہیں لیکن اللہ کس سے دُعا کررہے ہیں؟ اور اگر اللہ بھی دُعا کررہا ہے تو دُعا کرنے والا عاجز ہوتاہے۔ التجا کررہا ہوتا ہے ۔ تو کیا معاذ اللہ ، اللہ بھی ............ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ( 33:56)
ReplyDeleteمتذکرہ بالا آیات کارواں ترجمہ ہے۔ ‘‘ میں او رمیرے فرشتے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں تم لوگ بھی بھیجا کرو۔’’ قرآن میں درود بھیجنے کاذکر نہیں ، بلکہ ‘‘صلو’’ کرنے کا حکم ہے اور ‘‘صل’’ کامطلب ہے ۔ حمایت اور نصرت کرنا، منسلک و متمسک رہنا، اطاعت و مددگار ہیں چنانچہ تم بھی اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حمایت و اعانت کرو اور اس کی مکمل اطاعت بجا لاؤ۔ اس کی مدد و نصرت کرو۔ اس سے والہانہ وابستگی اختیار کرو، اس سے پوری طرح منسلک و متمسک ہوجاؤ ۔ پوری آیت کا صحیح مفہوم یہ ہے ۔ ‘‘ اس سے منسلک رہو اور اطاعت بجا لاؤ تسلیم و رضا کے ساتھ ( احزاب :57) صلی اللہ علیہ وسلم کا ترجمہ ہے ( GOD BLESSING AND PEACE BE UPON HIM) رہا ‘‘درود’’ تو وہ پورے قرآن میں کہیں نہیں آیا ہے کیونکہ یہ عربی نہیں فارسی کالفظ ہے ۔ جو ‘‘دردن’’ سے نکلا ہے ۔
ہمارے ہاں عبد یا عبادت پر ستش کے لئے استعمال ہوتاہے مگر عرب اس لفظ کو فرمانبردار ی کے لئے استعمال کرتے ہیں ۔ میں نے تیس سالہ زندگی میں کسی عبد کو مالک کے سامنے سجد ہ ریز نہیں دیکھا البتہ احکام بجا لاتے ضرور دیکھا ہے۔
جولائی ، 2014 بشکریہ : ماہنامہ صوت الحق ، کراچی