Monday, 24 May 2021

زکاوت ِ حس و مشت زنی آخر ہیں کیا ؟

 زکاوت ِ حس و مشت زنی آخر ہیں کیا ؟

آجکل جسے دیکھو زکاوتِ حس کا شکار نظر آتا ھے۔

کسی بھی طبی پینل میں دیکھیں، سب سے زیادہ پوسٹیں زکاوتِ حس۔جریان ۔ احتلام۔ سرعت انزال اور مردانہ کمزوری سے متعلق نظر آئیں گی۔

آخر ، یہ زکاوت ِ حس ھے کیا بیماری، اسکے اسباب کیا ھیں، علاج کیا ھے؟

دوستو!

الله کریم نے جسم ِانسانی جہاں پانچ مخصوص قسم کی حسیں رکھی ھیں ( حواس ِ خمسہ)،وہیں پر کچھ اور حسیں بھی رکھ دی گئی ھیں۔جو کہ موقع مناسبت سے اپنا فرض نبھاتی ھیں۔

حواس خمسہ سے ھمیں جسم کی دفاعی ضروریات اور دیگر ایسے عوامل جو کہ ھمارے لیئے باعث شر ھو سکتے ھیں،کی بر وقت اطلاع ملتی ھے، یہ وہ حسیں ھیں جن ميں سے اگر کسی کے فعل اگر خرابی واقع ھو جائے تو اسان پریشان ھو جاتا ھے۔اپنے آپکو بیمار تصور کرنے لگتا ھے۔

جس طرح انسان چاھتا ھے کہ اس کی ان حسوں میں کوئ خرابی پیدا نہ ھو اور ان کی حفاظت کرتا ھے مگر افسوس کہ جو حس اسکی زندگی کی ضامن ھے اسکو برباد کرنے میں کوئ عار محسوس نہیں کرتا اور اس کو ھوش اس وقت آتا ھے جب پانی سر سے بلند ھو جاتا ھے۔پھر حیکموں کے در کے چکر لگاتے نہیں تھکتا اور طبیب اسے لُوٹتے نہیں تھکتے۔

آیئے، جائزہ لیتے ھیں کہ یہ بیماری کیا ھے، کیسے شروع ھوتی ھے اس سے بچنے کا طریقہ اور علاج کیا ھے!

محترم قارئین : یاد رکھیں، ھر چیز کا نقطئہ ِ آغاز اور انجام ھوتا ھے۔اور اس نامراد بیماری کا بھی ایک نقطہء آغاز ھے، جسے عرفِ عام میں" مُشت زنی۔ھتھ رس۔خود لزتی۔مُٹھ مارنا ۔ استمنابالید " وغیرہ کے نام دئیے جاتے ھیں ۔

آدم کی جنسی تسکین کے لیئے، الله پاک نے، عورت کو خلق کیا۔

عورت کو خلق کرنے کی آخر وجہ کیا تھی۔ جبکہ عورت کے بغیر بھی تو کام چل سکتا تھا؟

مختصراً، اسکے دو مقاصد سمجھ لیں،

ایک تو یہ کہ اس سے مقصود نسل ِ انسانی کی میں اضافہ،

دوسرا، مرد کی جنسی تسکین، مردانگی، جُرات، بہادری، شجاعت کی بقاء اور آگے آنے والی نسل میں منتقلی ۔

اللہُ بصیر نے، عورت کے خدوخال، چال ڈھال اور آواز میں وہ شیرینی اور جمال رکھ دیا ھے کہ مرد( صحتمند) اسکی جانب کچھا چلا جاتا ھے۔اور جب دوسری جانب سے بھی نظر ِ التفات ملتی ھے تو تو مرد اور عورت، دونوں کی جنسی حسیں متحرک ھو جاتی ھیں۔۔۔

مرد کے دماغ سے فوراً اشارے (سگنل) آنا شروع ھو جاتے ھیں، ساتھ ھی آلہء مجہول کی طرف دوران ِ خون کی روانی بڑھ جاتی ھے اور طبیعت جماع کی طرف مائل ھو جاتی ھے۔

طبعیت ، مرد کی پیشاب کی نالی کو تر کرنے کے کے لیئے، غدہ قدامیہ میں رطوبت پیدا کرکے نالی کو تر کر دیتی ھے، تا کہ دوران ِ انزال، مرد کی منی تیزی سے اس رطوبت پر پھسلتی ھوئ عورت کے رحم میں داخل ھو جائے، دوسرا یہ کہ منی کی تیز رفتاری کے باعث نالی میں کوئ خراش نہ پڑ جائے۔ یہی وجہ ھے کہ انزال کے وقت مرد کی منی اچھل اچھل کر نکلتی ھے تاکہ وہ چھلانگیں لگاتی ھوئی رحم میں داخل ھو جائے ۔ جو کہ مرد کی لزت کا باعث بنتی ھے۔

مرد کی منی اچھل کر کیوں نکلتی ھے، یہ ایک الگ موضوع ھے۔

( یہاں پر یہ بات بھی واضح کرتا چلوں کہ، ایک غلط خیال آجکل نوجوانوں کے زھن میں پختہ ھو گیا ھے کہ مرد کا آلہء تناسل جتنا لمبا ھوگا عورت کے لیئے باعث لزت ھو گا۔

یہ خیال بلکل غلط اور لغو ھے، اسکا حقیقت سے دور دور تک کوئ تعلق واسطہ نہیں ۔۔

دراصل، قدرت نے پہلے ھی انسان کو احسنِ تقویم پیدا فرمایا ھے۔یہ الگ بات ھے ھم ان رموز کو اپنی کم علمی کیوجہ سے صحیح طور سمجھ نہیں پائے۔دوسری بات یہ کہ جب ایک کامل اور تندرست شخص، عورت سے ملاپ کرتا ھے، تو عورت کی بچہ دانی فرط ِجزبات میں خود بخود مرد کی کے تناسل کی طرف آگے آ کر اس سے مل جاتی ھے، اھلِ فن اس عمل کی حقیقت سے بخوبی واقف ھیں۔ایسے کہاں گیا آلہ کےلمبے ھونے کا تصور؟ بات دراصل یہ ھے کہ ڈرائیور اگر مشاق ھوگا تو وہ ھر قسم کی گاڑی کو اچھی طریقے سے چلا سکتا ھے، لیکن اگر، گاڑی چاھے نئی BMW ھی کیوں نہ ھو، ایک اناڑی ڈرائیور اس کو صحیح طور پر چلا نہیں پائے گا۔اور انہی نادان کھلاڑیوں کے لیئے طب ِ قدیم کے حکماء نے ملززات بنائے جنکو اب اصل مقصد سے ھٹ کر تفریح طبع کے لیئے استعمال کیا جاتا ھے ۔ ہر قسم ک زنانہ مردانہ امراض اور علاج کےلئیے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ فرمائیں : 0321،03085555970 ۔03037555506 ۔03458018584 ۔ اور مجرب تیار شدہ نسخہ جات گھر بیٹھے منگوائیں ۔

No comments:

Post a Comment

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ محترم قارئینِ کرام : کچھ حضرات حضرت سیدہ فاطمة الزہرا رضی اللہ عنہا کے یو...