فضائل دعا احادیث کی روشنی میں ( 8 )
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
حضرت ابودرداء رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جب کوئی مسلمان اپنے مسلمان بھائی کے لئے اس کی عدم موجودگی میں دعا کرتا ہے تو (مقرر کردہ) فرشتہ کہتا ہے تیرے لیے بھی ایسا ہی ہو (جو تو نے اپنے بھائی کے لئے دعا کی ہے ۔
--------------------------------------------------------------------------
الحديث رقم 8 : أخرجه مسلم في الصحيح، کتاب : الذکر والدعاء والتوبة والاستغفار، باب : فضل الدعاء للمسلمين بظهر الغيب، 4 / 2094، الرقم : 2732، وأحمد بن حنبل في المسند، 6 / 452، الرقم : 37598، وابن حبان في الصحيح، 3 / 268، الرقم : 989، وابن أبي شيبة في المصنف، 6 / 21، الرقم : 29158 - 29161.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
جواد نقوی رافضی کی ہفوات کا جواب : حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کاتب وحی اور عظیم المرتبت صحابی ہیں
جواد نقوی رافضی کی ہفوات کا جواب : حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کاتب وحی اور عظیم المرتبت صحابی ہیں محترم قارئینِ کرام : چشتیوں کے بادشاہ ح...
-
شوہر اور بیوی ایک دوسرے کے اعضاء تناسلیہ کا بوسہ لینا اور مرد کو اپنا آلۂ مردمی اپنی بیوی کے منہ میں ڈالنا اور ہمبستری سے قبل شوہر اور...
-
درس قرآن موضوع آیت : قُلۡ ہَلۡ یَسۡتَوِی الَّذِیۡنَ یَعۡلَمُوۡنَ وَ الَّذِیۡنَ لَا یَعۡلَمُوۡنَ قُلْ هَلْ یَسْتَوِی الَّذِیْنَ یَ...
-
حضرت عدی بن حاتم طائی رضی اﷲ عنہ کے ایمان لانے کا واقعہ اور عقیدہ علم غیب احادیث صحیحہ سے ثابت ہے کہ عدی بن حاتم کے اسلام قبول ک...
No comments:
Post a Comment