Friday 29 May 2015

فضائل دعا احادیث کی روشنی میں ( 9 )

0 comments
فضائل دعا احادیث کی روشنی میں ( 9 )
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
حضرت ام درداء رضی اﷲ عنہا سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرمایا کرتے تھے : مسلمان کی اپنے بھائی کے لئے اس کی عدم موجودگی میں کی جانے والی دعا مقبول ہوتی ہے۔ اس کے سر کے پاس ایک فرشتہ مقرر ہوتا ہے جب بھی وہ اپنے اس بھائی کے لئے نیک دعا کرتا ہے، تو فرشتہ کہتا ہے آمین اور تجھے بھی ایسے ہی نصیب ہو (جیسے کہ تو نے اپنے بھائی کے لئے دعا کی ہے ۔
--------------------------------------------------------------------------
الحديث رقم 9 : أخرجه مسلم في الصحيح، کتاب : الذکر والدعاء والتوبة والاستغفار، باب : فضل الدعاء للمسلمين بظهر الغيب، 4 / 2094، الرقم : 2733، وأحمد بن حنبل في المسند، 6 / 452، الرقم : 27599، والبيهقي في السنن الکبري، 3 / 353، وابن غزوان في کتاب الدعاء، 1 / 234، الرقم : 63.

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔