Tuesday 4 June 2019

حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے متعلق لکھی گئی کتبِ اہلسنت کے لنک

0 comments
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے متعلق لکھی گئی کتبِ اہلسنت کے لنک

محترم قارئین کرام : حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے متعلق اہل سنت و جماعت کے موقف کو بیان کرنے والی چند کتابوں کے اسما اور ان کے لنک حسب ذیل ہیں ۔ اللہ تعالی سے دعا کرتا ہوں کہ امت مسلمہ کو تمام صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے متعلق حسن ظن رکھنے اور اہل سنت و جماعت سے منسلک حضرات جماعت میں مزید انتشار پھیلانے سے گریز کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ ان کتابوں کو جمع کرنے کی ضرورت اس لیے محسوس کی گئی کیونکہ بعض حضرات خود کو اہل سنت و جماعت سے منسلک بتاتے ہیں لیکن باتیں وہ اغیار کی کر رہے ہیں ۔ وہ اہل سنت کے موقف کو صحیح سے سمجھ سکیں ۔ اسے زیادہ سے شیئر کریں تاکہ زیادہ سے لوگ استفادہ کر سکیں اور کسی کو بھی کسی صحابی رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم کے متعلق بد گمانی کا کوئی گوشہ نہ ملے ۔

علامہ غلام غوث صدیقی دہلوی

الافادات الرضویۃ فی مدح الامیر معاویہ از ڈاکٹر حامد علی علیمی پی ایچ ڈی مع کلمات جلیلہ ماہر رضویات مفتی حنیف رضوی
https://ia801506.us.archive.org/32/items/AlIfadatUlRazaviaFiMidhaAlAmeerMoaviyyahByAlaHazrat/Al%20ifadat%20ul%20razavia%20fi%20midha%20al%20ameer%20Moaviyyah%20by%20Ala%20Hazrat.pdf

تصحیح العقیدہ فی باب امیر االمعاویہ از مولانا شاہ سید حسین حیدر حسینی مارہروی
https://ia801504.us.archive.org/12/items/TaseehUlAqeedaFiBaabAmeerUlMoaviyyahByMaulanaSyedShahHussainHaiderHussainiMarhervi/Taseeh%20ul%20Aqeeda%20fi%20Baab%20Ameer%20ul%20Moaviyyah%20by%20Maulana%20syed%20shah%20hussain%20haider%20hussaini%20marhervi.pdf

سیرت امیر معاویہ مع اعتراضات کے جوابات از مفتی جلال الدین امجدی
https://ia802801.us.archive.org/28/items/SeeratAmeereMuawiyaMaAitrazatKJawabat/SeeratAmeereMuawiyaMaAitrazatKJawabat.pdf

دشمان امیر معاویہ کا علمی محاسبہ از محقق اسلام علامہ محمد علی نقشبندی صاحب علیہ الرحمہ
https://archive.org/details/DushmananEAmeerEMuawiyaKaIlmiMuhasba_Complete

صافیۃ لما وقع بین علی و معاویہ از علامہ غلام رسول نقشبندی اردو میں
https://ia802802.us.archive.org/10/items/AliWaMuawiya/Ali%20Wa%20Muawiya%20.pdf

شان پنجتن پاک و حضرت امیر معاویہ کے حق میں اہل بیت کا فیصلہ از پیر سید علامہ باقر علی شاہ بخاری صاحب
https://archive.org/details/ShanEPanjTanPak_HazratAmeereMuawiyaKHaqMeAhleBaiteRasoolKaFaisla

من هو معاوية از قاري لقمان
https://archive.org/details/MonHuwaMoaviyyahMoaviyyahKon

حضرت امیر معاویہ قرآن و حدیث اور اکابر امت کی نظر میں از علامہ غلام مصطفی مجددی
https://archive.org/details/HazratAmeerEMuawiyaQuranOHadeesAurAkabarUmmatKiNazarMe

حضرت امیر معاویہ پر ایک نظر از حکیم الامت مفتی احمد یار خان نعیمی
https://archive.org/details/AmeerEMuawiyaParAikNazar

https://archive.org/details/AlMuawiya
النار الحامیۃ لمن ذم المعاویۃ از علامہ محمد نبی بخش حلوائی علیہ الرحمہ

حضرت امیر معاویہ از علامہ پیر محمد مقبول احمد سرور
https://archive.org/details/HazratAmeerEMuawiya

دفاع سیدنا امیر معاویہ از محمد رضا الحسن قادری
https://archive.org/details/DifaESayyidunaAmeerEMuawiya

فضائل امیر معاویہ اور مخالفین کا محاسبہ از علامہ محمد صدیق ضیا نقشبندی
https://archive.org/details/FazailEAmeerEMuawiyaAurMukhalfeenKaMuhasba

حلم معاویہ از ابن ابی الدنیا ، ابراھیم صالح
https://archive.org/details/HilmMoaviyyah

الاحادیث النبویۃ فی فضائل معاویہ از محمد الامین الشنقیطی
https://archive.org/details/AlAhadeesAlNabaviyyaFiFazayilMaoviyyahBinSufyan_201802

من سب الصحابہ فامہ ھاویۃ از محمد بن عبد الرحمن المغراوی
https://archive.org/details/MonSabbaSahabaWaMoaviyyahFaUmmohooHavia_201802

درء الغاوية عن الوقيعة في خال المؤمنين معاوية رضى الله عنه از ابی ذکریا محمد بن علی قحطانی
https://archive.org/details/DarUlGhaviaAnilWaqiaFiKhalUlMomineenMoaviyyah_201802

حضرت امیر معاویہ از پیر غلام دستگیر نعیمی
https://archive.org/details/HazratAmeerMoaviyyahByPirGhulamDastagirNaami

فضائل امیر معاویہ از علامہ محمود ہزاروی
https://archive.org/details/FazayilHazratAmeerMoaviyyahByAllamaGhulamMahmoodHazaravi

دشمان امیر معاویہ کا علمی محاسبہ حصہ اول و حصہ دوم
اول
https://ia802801.us.archive.org/34/items/DushmananEAmeerEMuawiyaKaIlmiMuhasba_Complete/Dushmanan%20e%20Ameer%20e%20Muawiya%20ka%20ilmi%20Muhasba%20j1.pdf
دوم
https://ia802801.us.archive.org/34/items/DushmananEAmeerEMuawiyaKaIlmiMuhasba_Complete/Dushmanan%20e%20Ameer%20eMuawiya%20Ka%20ilmi%20Muhasbah%20j2.pdf

حضرت امیر معاویہ از ھاشمی میاں مع نگاہ علامہ مدنی میاں
https://ia801506.us.archive.org/31/items/HazratAmeerEMuawiyaKhalifaERashid/Hazrat%20Ameer%20e%20Muawiya%20Khalifa%20e%20Rashid%20.pdf

مناقب سیدنا امیر معاویہ از علامہ غلام رسول نقشبندی
https://archive.org/details/ManaqibSayyiduaAmeerEMuawiya

جمعه ورتبه: غلام غوث صدیقی دہلوی (۵ جون ۲۰۱۸ )۔(طالبِ دعا ڈاکٹر فیض احمد چشتی)

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔