Saturday 1 June 2019

حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کاتبِ وحی ہیں

0 comments
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کاتبِ وحی ہیں

حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو یہ شرف بھی حاصل ہے کہ آپ رضی اللہ تعالٰی عنہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ و آلہ وسلّم کے کاتب تھے اور عام کتابت کے علاوہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم نے آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو کتابت وحی کی بھی ذمے داری عطا فرمائی ۔
(صحیح مسلم، جلد4، صفحہ نمبر1945، رقم2501)(صحیح ابن حان، جلد16، صفحہ نمبر189، رقم7209)(المعجم الکبیر للطبرانی، جلد13، صفحہ نمبر554، رقم14446- سند حسن)(مجمع الزوائد، جلد9، صفحہ نمبر357، رقم15924)(دلائل النبوۃ، جلد6، صفحہ نمبر243- قد صح عن ابن عباس)(تاریخ اسلام، جلد4، صفحہ نمبر309)(الشریعہ، جلد5، صفحہ نمبر2431)(المبسوط، جلد24، صفحہ نمبر47)(الاعتقاد، صفحہ نمبر43)(الحجۃ فی بیان المحجہ، جلد2، صفحہ نمبر570، رقم56)(الذخیرۃ، جلد1، صفحہ نمبر110)(الاباطیل والمناکیر، صفحہ116، رقم191)(کتاب الاربعین، صفحہ نمبر174،چشتی)(تاریخ دمشق الکبیر، جلد59،صفحہ نمبر55، رقم7510) (کشف المشکل، جلد2، صفحہ نمبر96)(الفخری فی الآداب، صفحہ نمبر109)(جامع المسانید، جلد8، صفحہ نمبر131، رقم1760)(الاعتصام، صفحہ نمبر239)(امتاع الاسماع، جلد12، صفحہ نمبر113)(تقریب التھذیب، صفحہ نمبر470، رقم675) (عمدۃ القاری، جلد2، صفحہ نمبر73، رقم71)(المواھب اللدنیۃ، جلد1، صفحہ نمبر533)(ارشاد الساری، جلد1، صفحہ نمبر170، رقم71)(الصواعق المحرقہ، صفحہ نمبر355)(سمط النجوم، جلد3، صفحہ نمبر155)(تفسیر روح البیان، جلد1، صفحہ نمبر180)(فتاوی رضویہ جلد26، صفحہ نمبر492)(شان صحابہ، صفحہ نمبر32)۔(طالبِ دعا و دعا گو ڈاکٹر فیض احمد چشتی)

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔