Wednesday, 15 May 2019

دیوبند کے معنیٰ اور دیو کے بندوں کی خوراک ان ہی کی زبانی

دیوبند کے معنیٰ اور دیو کے بندوں کی خوراک ان ہی کی زبانی

دائرہ المعارف الاسلامیہ کےمطابق یہاں درختوں کے ایک جھنڈ کے درمیان گھرا ہوا ایک دیوی کا مندر ہے۔جس کے پیش نظر یہ خیال کیا جاتا ہے کہ دیوبند کو دیوی بن (دیوی کا جنگل) کی بگڑی ہوئی شکل تصور کرنا چاہیے۔(دائرہ المعارف الاسلامیہ،جلد 9،طبع پنجاب یونیورسٹی لاہور)

اس بستی کا پرانا نام دیہی بن یعنی دیوی کا جنگل تھا۔(اترپردیش اتحاس،جلد1)

فیروزاللغات (فارسی قدیم) میں ہے کہ ’’دیوبند‘‘ کا لفظ سب سے پہلے قارون کےلیے استعمال ہوا یہ اسکا لقب تھا اور ایران کے بادشاہ جمشید کےلیے بھی یہ لقب پکارا گیا اور ’’دیو‘‘ شیطان کےلیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔(فیروز اللغات، فارسی قدیم)

محترم قارئین : دیوبند تاریخی اعتبار سے شیطانوں اور دیوؤوں کا ٹھکانہ تھا۔جس کو دیوبندی اکابر نے بسروچشم قبول کرلیا۔دیوبندی حضرات بڑےفخریہ طور پر کہتے ہیں کہ ہمارا مسلک دیوبند ہے تو مطلب تو واضح ہے کہ یو لوگ اپنا انتساب کھلے الفاظ میں شیطانوں سےکرتے ہیں ۔


دیو کے معنی شیطان

بند کے معنی قیدی

تو دیوبند کا معنیٰ ہوا شیطان کے قیدی

شیطان کے قیدی کی خوراک کی کہانی خود ان کے بانی کی کتاب کی زبانی کتاب کا نام : ملفوظات حکیم الامت مصنف کا نام حکیم الامت دیوبندعلامہ اشرف علی تھانوی جلد نمبر 3 صفحہ نمبر 322) ۔ ایک آدمی پاخانہ کھایا کرتا تھا منع کرنے سے کہتا ہے جب یہ میرے ہی اندر تھا اب اندر چلا جاوے تو کیا ہرج ہے تھانوی کہتا ہے یہ عمل بھی عقلیات میں ہو سکتا ہے ۔ (معاذاللہ)

فتاوا دارالعلوم دیوبند افادات مفتی عزیزالرحمن عثمانی حسب ہدایت قاری محمد طیب مہتمم دارالعلوم دیوبند
ترتیب وتخریج مولانا محمد ظفیرالدین جلدنمبر 6 مسائل متفرقات صفحہ نمبر 409 سوال نمبر /268 کسی رنڈی یا ہندو کی بھیجی ہو افطاری سے روزہ افطار کرنے کا کیا حکم ہے ؟
جواب : مولوی زامن علی جلال آبادی کی رنڈیاں مرید تھیں تو رنڈی عورت کا پکا کھانا جائز ہے اور ہندوں سے مولانا تھانوی کو پیسے ملتے تھے تو ہندو عورت کا پکا کھانا جائز چاہے وہ ذمی ہو یا غیر ذمی

کتاب کا نام اکابر دیوبند کے ایمان افروز واقعات صفحہ نمبر 124 مصنف کا نام مولانا انور بن اختر کاشمیری
ہمارے مولانا الیاس کاشمیری سابقہ شیخ الحدیث دارالعلوم دیوبند مرنے کے بعد مولانا کاشمیری کے منہ مبارک سے دودھ نکل پڑا کفن دینے کے بعد ہم نے پیا تو ایسے لگ رہا تھا جیسے بھینس کا تازہ دودھ نکل رہا ہے ۔

مردے کے منہ کی جھاگ پینے والو

جس قوم کو دودھ اور جھاگ کے فرق کا پتا نہیں
اس کے منہ میں گیارویں کی کھیر کیسے جاۓ گی

کوا دیوبندیوں کی اہم خوراک ہے

قطب العالم دیوبند علامہ رشید احمد گنگوہی دیوبندی لکھتے ہیں مجھے کیا معلوم کوا کھانے میں اللہ نے اتنا اجر رکھا ہے ۔ (تذکرۃ الرشید جلد دوم صفحہ 64 )

قطب العالم دیوبند نے کوا کھانا حلال ہے کا فتویٰ دیا جب مخالفت میں فتوے آئے تو کہا مجھ کو کیا معلوم اللہ نے کوا کھانے میں اتنا اجر رکھا ہے ۔ (تذکرۃ الرشید حصّہ اوّل صفحہ 64 قدیم)

میلاد و شب برات کے کے حلوہ کا مذاق اڑانے والو حلوہ جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلّم کی پسند ہے جب اس کا مذاق اڑاؤ گے تو یہ کوے ہی کھانے نصیب ہونگے

اہم بات قطب العالم دیوبند نے اللہ پر بہتان باندھا کہ کوا کھانے میں اللہ نے اجر رکھا ہے دیوبندیوں کو چیلنج قرآن و حدیث میں کہا اللہ نے کوا کھانے پر اجر بیان فرمایا ہے ؟

امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃُ اللہ علیہ فرماتے ہیں : یہ کوّے کہ ہمارے دیار میں پائے جاتے ہیں اور اُلّو یہ سب حرام ہیں ۔ (فتاویٰ رضویہ جلد نمبر 20 صفحہ نمبر 320 جدید) ۔ (طالبِ دعا و دعا گو ڈاکٹر فیض احمد چشتی)

No comments:

Post a Comment

معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیدارِ الٰہی

معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیدارِ الٰہی محترم قارئینِ کرام : : شب معراج نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالی کے دیدار پر...