Thursday, 10 May 2018

شیطانی سرکار کی طرف سے تمام انبیاء کرام علیہم السّلام کی توہین

شیطانی سرکار کی طرف سے تمام انبیاء کرام علیہم السّلام کی توہین

فتنہ شیطانی سرکا کا بانی مسعود احمد شیطانی سرکار لکھتا ہے تمام انبیاء علیہم السّلام نے میری تصدیق کےلیئے اپنے سر جھکا دیئے اور میری تصویر لگی کتاب کی تصدیق کی ۔ (وارث فقر صفحہ 201 ) کیا یہ گستاخی نہیں ہے ؟

فتنہ شیطانی سرکاری کی چاپلوسی کرنے والے جعلی ملاّں بتائیں کیا توہین انبیاء اور خود سرکار دو عالم علیہم السّلام کی توہین نہیں ہے ؟

اے چند سکوں اور واہ وا کی خاطر اپنے ایمان اور ضمیر کا سودا کرنے والو اگر ذرا بھر کہیں غیرت ایمانی اور علم و دانش موجود ہے تو اس سے کام لے سوچو اس توہین پر خاموشی بلکہ ساتھ دینے پر کل بروز قیامت تمام انبیاء اور اپنے نبی کریم علیہم السّلام کو کیا جواب دو گے کیا نبہ دیکھاؤ گے اپنے رب کریم کو ؟

اہل اسلام سے گزارش ہے کہ : مرزا غلام احمق قادیانی جیسے اس فتنہ کے خلاف بلا تفریق اٹھ کھڑے ہوں ہوں اور اس فتنے کو یہیں دفن کر دیں یہ سب اہل ایمان کا فرض ہے ۔

No comments:

Post a Comment

علمائے کرام کے احترام اور توہین کے شرعی احکام

علمائے کرام کے احترام اور توہین کے شرعی احکام محترم قارئینِ کرام : علماءِ کرام داعیانِ حق و صداقت ، ہادیانِ راہ ہدایت ، پاسبانِ مذہب و شریعت...