الحديث رقم 78 : أخرجه البخاري في الصحيح، کتاب المغازي، باب غزوة تبوک وهي غزوة
العسرة، 4 / 1602، الحديث رقم : 4154، ومسلم في الصحيح، کتاب فضائل الصحابة، باب من
فضائل عثمان بن عفان، 4 / 1871، 1870، الحديث رقم : 2404، والترمذي في الجامع
الصحيح، کتاب المناقب، باب مناقب علي بن أبي طالب، 5 / 638، الحديث رقم : 3724،
وأحمد بن حنبل في المسند، 1 / 185، الحديث رقم : 1608، وابن حبان في الصحيح، 15 /
370، الحديث رقم : 6927، و البيهقي في السنن الکبریٰ، 9 / 40.
Wednesday, 1 July 2015
فضائل و مناقب حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ 48
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم نے غزوۂ تبوک کے موقع پر حضرت علی رضی اللہ عنہ کو مدینہ میں چھوڑ دیا،
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے عرض کیا : یا رسول اﷲ! کیا آپ مجھے عورتوں اور بچوں میں
پیچھے چھوڑ کر جا رہے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : کیا تم اس بات
پر راضی نہیں کہ میرے ساتھ تمہاری وہی نسبت ہو جو حضرت ہارون علیہ السلام کی حضرت
موسیٰ علیہ السلام سے تھی البتہ میرے بعد کوئی نبی نہیں ہو گا۔ یہ حدیث متفق علیہ
ہے۔‘‘
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
شیعوں کی طرف سے بیت اللہ شریف کی توہین مع مدلل جواب
شیعوں کی طرف سے بیت اللہ شریف کی توہین مع مدلل جواب محترم قارئینِ کرام : شیعہ ملاباقر مجلسی کی کتاب لکھتا ہے : حضرت امام جعفر صادق علیہ الس...
-
درس قرآن موضوع آیت : قُلۡ ہَلۡ یَسۡتَوِی الَّذِیۡنَ یَعۡلَمُوۡنَ وَ الَّذِیۡنَ لَا یَعۡلَمُوۡنَ قُلْ هَلْ یَسْتَوِی الَّذِیْنَ یَ...
-
شوہر اور بیوی ایک دوسرے کے اعضاء تناسلیہ کا بوسہ لینا اور مرد کو اپنا آلۂ مردمی اپنی بیوی کے منہ میں ڈالنا اور ہمبستری سے قبل شوہر اور...
-
جن کے بڑے بےحیاء ہوں سوچیئے اُن کے چھوٹے کتنے بڑے بےحیاء ہونگے محترم قارئینِ کرام : بانی دیوبند کہتے ہیں وعظ کہنا دو شخصوں ک...
No comments:
Post a Comment