’’حضرت ام سلمہ رضی اﷲ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ میں نے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ علی اور قرآن کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ یہ دونوں
کبھی بھی جدا نہیں ہوں گے یہاں تک کہ میرے پاس حوضِ کوثر پر (اکھٹے) آئیں گے۔ اس
حدیث کو طبرانی نے ’’المعجم الاوسط ‘‘ میں روایت کیا ہے۔‘‘
الحديث رقم 180 : أخرجه الطبراني في المعجم الأوسط، 5 / 135، الحديث رقم : 4880، و
الصغير، 1 / 255، و الهيثمي في مجمع الزوائد، 9 / 134.
No comments:
Post a Comment