Thursday, 2 July 2015

فضائل و مناقب حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ 91

عَنِ بْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ : نَزَلَتْ فِيْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ : (إِنَّ الَّذِيْنَ آمَنُوا وَ عَمِلُوا الصَّالِحَاتِ سَيَجْعَلُ لَهُمُ الرَّحْمٰنُ وُدًّا) قَالَ : مَحَبَّةً فِي قُلُوْبِ الْمُؤْمِنِيْنَ. رَوَاهُ الطَبَرَانِيٌّ فِي الْمُعْجَمِ الْأَوْسَطِ.

’’حضرت عبد اﷲ ابن عباس رضی اﷲ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ یہ آیت (إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ سَيَجْعَلُ لَهُمُ الرَّحْمَنُ وُدًّا) حضرت علی رضی اللہ عنہ کی شان میں اتری ہے۔ اور انہوں نے فرمایا اس سے مراد مومنین کے دلوں میں(حضرت علی رضی اللہ عنہ) کی محبت ہے۔ اس حدیث کوامام طبرانی نے ’’المعجم الاوسط ‘‘ میں روایت کیا ہے۔‘‘

الحديث رقم 185 : أخرجه الطبراني في المعجم الأوسط، 5 / 348، الحديث رقم : 5514، و الهيثمي في مجمع الزوائد، 9 / 125.

No comments:

Post a Comment

نجدی وہابیوں اور آلِ سعود کے مسلمانوں پر مظالم

نجدی وہابیوں اور آلِ سعود کے مسلمانوں پر مظالم محترم قارئین : آج کل کچھ لوگ سعودی سعودی کرتے ہیں فقیر ڈاکٹر فیض احمد چشتی نے اس مختصر مضمون ...