Thursday, 2 July 2015

فضائل و مناقب حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ 86

عَنْ عَبْدِ اﷲِ قال : فِي رِوَايَةٍ طَوِيْلَةٍ وَ مِنْهَا وَجَدْتُ فِي کِتَابِ أَبِي بِخَطِّ يَدِهِ فِي هَذَا الْحَدِيْثِ، قَالَ : أَمَا تَرْضَيْنَ أَنْ زَوَّجْتُکِ أَقْدَمَ أُمَّتِي سِلْمَا، وَ أَکْثَرَهُمْ عِلْمًا، وَ أَعْظَمَهُمْ حِلْمًا؟ رَوَاهُ أَحْمَدُ.
’’حضرت عبد اﷲ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سیدہ فاطمہ رضی اﷲ عنہا سے فرمایا : کیا تو راضی نہیں کہ میں نے تیرا نکاح امت میں سب سے پہلے اسلام لانے والے، سب سے زیادہ علم والے اور سب سے زیادہ برد بار شخص سے کیا ہے۔ اس حدیث کو امام احمد نے روایت کیا ہے۔‘‘
الحديث رقم 179 : أخرجه أحمد في المسند، 5 / 26، و الطبراني في المعجم الکبير، 20 / 229، و حسام الدين الهندي في کنز العمال، الحديث رقم : 32924، 32925، و السيوطي في جمع الجوامع، الحديث رقم : 4273، 4274.

No comments:

Post a Comment

اللہ کی راہ میں لڑنے اور اسلامی سرحدوں کی حفاظت کے فضائل

اللہ کی راہ میں لڑنے اور اسلامی سرحدوں کی حفاظت کے فضائل محترم قارئینِ کرام : اہلِ ایمان کا جہادوطن کےلیے نہیں اسلام کےلیے ہے ۔ اسلام نے اپن...