’’حضرت جابر بن عبد اﷲ رضی اﷲ عنہما سے روایت ہے، وہ بیان کرتے ہیں : میں نے حضور
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا لوگ جدا جدا نسب سے تعلق
رکھتے ہیں جبکہ میں اور علی ایک ہی نسب سے ہیں۔ اس حدیث کو طبرانی نے ’’المعجم
الاوسط‘‘ میں روایت کیا ہے۔‘‘
الحديث رقم 181 : أخرجه الطبراني في المعجم الأوسط، 4 / 263، الحديث رقم : 1651، و
الهيثمي في مجمع الزوائد، 9 / 100، و الديلمي في الفردوس بمأثور الخطاب، 4 / 303،
الحديث رقم : 6888.
No comments:
Post a Comment