’’حضرت عبد اﷲ ابن عباس رضی اﷲ عنہما سے روایت ہے : وہ فرماتے ہیں، حضور نبی اکرم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ام سلمہ رضی اﷲ عنہا سے فرمایا : یہ علی بن ابی طالب ہے
اس کا گوشت میرا گوشت ہے اور اس کا خون میرا خون ہے اور یہ میرے لئے ایسے ہے جیسے
حضرت موسیٰ علیہ السلام کے لئے حضرت ہارون علیہ السلام مگر یہ کہ میرے بعد کوئی نبی
نہیں۔ اس حدیث کو طبرانی نے ’’المعجم الکبیر‘‘ میں بیان کیا ہے۔‘‘
الحديث رقم 183 : أخرجه الطبراني في المعجم الکبير، 12 / 18، الحديث رقم : 12341،
والهيثمي في مجمع الزوائد، 9 / 111.
No comments:
Post a Comment