--------------------------------------------------------------------------
حضرت عبداﷲ بن عباس رضی اﷲ عنہما بیان کرتے ہیں کہ قرآن پاک کی جتنی آیات حضرت علی کے حق میں نازل ہوئی ہیں کسی اور کے حق میں نازل نہیں ہوئیں۔ اس حدیث کو امام ابن عساکر نے اپنی تاريخ میں روایت کیا ہے۔‘‘
الحديث رقم 186 : أخرجه ابن عساکر في تاريخ دمشق الکبير، 42 / 363، و السيوطي في تاريخ الخلفاء : 132.
--------------------------------------------------------------------------
حضرت عبداﷲ بن عباس رضی اﷲ عنہما روایت کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے حق میں قرآن کریم کی تین سو آیات نازل ہوئیں اس حدیث کو امام ابن عساکر نے اپنی تاريخ میں روایت کیا ہے۔‘‘
الحديث رقم 187 : أخرجه ابن عساکر في تاريخ دمشق الکبير، 42 / 364، والسيوطي في تاريخ الخلفاء : 132
No comments:
Post a Comment