Saturday 12 May 2018

مہرعلی ہے حُبِ علی اور حُبِ نبی ہے مہر علی

مہرعلی ہے حُبِ علی اور حُبِ نبی ہے مہر علی

جب سے لاگے تورے سنگ نین پیا
نیند گئی آرام نہیں ساری ساری رین پیا

دکھ آئے سکھ بھاگ گئے
سب عیش مٹا سارا چین پیا

تن من دھن سب تجھ پر واروں
صدقہ حسن حسین پیا

و صل علی کیا شانن ہے
لا مثلک فی الدارین پیا

مہرعلی ہے حُبِ علی اور حُبِ نبی ہے مہر علی
لحمک لحمی، جسمک جسمی، فرق نہیں مابین پیا

تاجدار گولڑہ شریف حضرت مہر علی شاہ رحمۃ اللہ علیہ

No comments:

Post a Comment

اہلسنت پر علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ کی تکفیر کے الزام کا جواب

اہلسنت پر علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ کی تکفیر کے الزام کا جواب محترم قارئین کرام : دیابنہ اور وہابیہ اہل سنت و جماعت پر وہی پرانے بے بنیادی ...