حضرت ابوہریرہ رضی اﷲ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز تراویح پڑھنے کی رغبت دلایا کرتے تھے لیکن حکماً نہیں
فرماتے تھے۔ چنانچہ فرماتے کہ جس نے رمضان المبارک میں حصول ثواب کی نیت سے اور
حالتِ ایمان کے ساتھ قیام کیا تو اس کے سابقہ (تمام) گناہ بخش دیئے جاتے ہیں۔ حضور نبی اکرم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وصال مبارک تک نمازِ تراویح کی یہی صورت برقرار رہی اور خلافت ابوبکر
رضی اﷲ عنہ میں اور پھر خلافت عمر فاروق رضی اﷲ عنہ کے شروع تک یہی صورت برقرار رہی۔‘‘
اخرجہ البخاري في الصحیح، کتاب: صلاۃ التروایح، باب: فضل من قام رمضان، 2 /
707، الرقم: 1905، و مسلم في الصحیح، کتاب: صلاۃ المسافرین و قصرھا، باب: الترغیب
في قیام رمضان و ھو التراویح، 1 / 523، الرقم: 759، والترمذي في السنن، کتاب: الصوم
عن رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، باب: الترغیب في قیام رمضان وما جاء فیہ
من الفضل، 3 / 171، الرقم: 808، وقال ابو عیسی: ھذا حدیث حسن صحیح، و ابو داود في
السنن، کتاب: الصلاۃ، باب: في قیام شہر رمضان، 2 / 49، الرقم: 1371، والنسائي في
السنن، کتاب: الصیام، باب: ثواب من قام رمضان و صامہ ایمانا و احتسابا، 4 / 154،
الرقم: 2192، ومالک في الموطا، کتاب: الصلاۃ في رمضان، باب: الترغیب في الصلاۃ
في رمضان، 1 / 113، الرقم: 249، و احمد بن حنبل في المسند، 2 / 281، الرقم: 7774،
و ابن خزیمۃ في الصحیح، 3 / 338، الرقم: 2207، و ابن حبان في الصحیح، 1 / 353،
الرقم: 141، و عبد الرزاق في المصنف، 4 / 258، الرقم: 7719، والبیہقي في السنن
الکبری، 2 / 493، الرقم: 4378، والطبراني في المعجم الاوسط، 9 / 120، الرقم: 9299۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
قصاص میں قوموں اور لوگوں کی زندگی ہے
قصاص میں قوموں اور لوگوں کی زندگی ہے محترم قارٸینِ کرام ارشادِ باری تعالیٰ ہے : وَلَكُمْ فِی الْقِصَاصِ حَیٰوةٌ یّٰۤاُولِی الْاَلْبَابِ لَعَ...
-
شوہر اور بیوی ایک دوسرے کے اعضاء تناسلیہ کا بوسہ لینا اور مرد کو اپنا آلۂ مردمی اپنی بیوی کے منہ میں ڈالنا اور ہمبستری سے قبل شوہر اور...
-
شانِ حضرت مولا علی رضی اللہ عنہ قرآن و حدیث کی روشنی میں محترم قارئینِ کرام : قرآن پاک میں ارشادِ باری تعالیٰ ہے : وَ یُطْعِمُوْ...
-
درس قرآن موضوع آیت : قُلۡ ہَلۡ یَسۡتَوِی الَّذِیۡنَ یَعۡلَمُوۡنَ وَ الَّذِیۡنَ لَا یَعۡلَمُوۡنَ قُلْ هَلْ یَسْتَوِی الَّذِیْنَ یَ...
No comments:
Post a Comment