عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رضي اﷲ عنهما قَالَ: أَنَّ النَّبِيَّ صلی الله عليه
وآله وسلم کَانَ يُصَلِّي فِي رَمَضَانَ عِشْرِيْنَ رَکْعَةً سِوَی الْوِتْرَ.
رَوَاهُ ابْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَالْبَيْهَقِيُّ وَالطَّبَرَانِيُّ وَاللَّفْظُ لَهُ
وَ ابْنُ حُمَيْدٍ.
’’حضرت ابن عباس رضي اﷲ عنہما سے مروی ہے فرمایا کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم رمضان المبارک
میں وتر کے علاوہ بیس رکعت تراویح پڑھا کرتے تھے۔‘‘
الحدیث رقم 10: اخرجہ ابن ابي شیبۃ في المصنف، 2 / 164، الرقم: 7692، والطبراني في
المعجم الاوسط، 1 / 243، الرقم: 798، 5 / 324، الرقم: 5440، و في المعجم الکبیر، 11
/ 393، الرقم: 12102، والبیہقي في السنن الکبری، 2 / 496، الرقم: 4391، و عبد بن
حمید في المسند، 1 / 218، الرقم: 653، والخطیب بغدادي في تاریخ بغداد، 6 / 113،
والہیثمي في مجمع الزوائد، 3 / 172، و ابن عبدالبر في التمھید، 8 / 115، والعسقلاني
في فتح الباري، 4 / 254، الرقم: 1908، و في الدرایۃ، 1 / 203، الرقم: 257، والسیوطي
في تنویر الحوالک، 1 / 108، الرقم: 263، والذہبي في میزان الاعتدال، 1 / 170،
والصنعاني في سبل السلام، 2 / 10، والمزي في تہذیب الکمال، 2 / 149، والخطیب في موضح
اوھام الجمع والتفریق، 1 / 387، والزیلعي في نصب الرایۃ، 2 / 153، والزرقاني في شرح علی الموطا،
1 / 342، 351، والعظیم آبادي في عون المعبود، 4 / 153، والمبارکفوي في تحفۃ الاحوذي،
3 / 445۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
گیارہویں شریف ایصال ثواب ہے اور جواز کا ثبوت
گیارہویں شریف ایصال ثواب ہے اور جواز کا ثبوت محترم قارئینِ کرام : گیارہویں شریف ایک ایسا نیک عمل ہے کہ صدیوں سے مسلمانوں میں جاری ہے لیکن تح...

-
شوہر اور بیوی ایک دوسرے کے اعضاء تناسلیہ کا بوسہ لینا اور مرد کو اپنا آلۂ مردمی اپنی بیوی کے منہ میں ڈالنا اور ہمبستری سے قبل شوہر اور...
-
حق بدست حیدر کرار مگر معاویہ بھی ہمارے سردار محترم قارئین : اعلیٰ حضرت امام اہلسنّت امام احمد رضا خان قادری رحمۃ اللہ علیہ فرما...
-
درس قرآن موضوع آیت : قُلۡ ہَلۡ یَسۡتَوِی الَّذِیۡنَ یَعۡلَمُوۡنَ وَ الَّذِیۡنَ لَا یَعۡلَمُوۡنَ قُلْ هَلْ یَسْتَوِی الَّذِیْنَ یَ...
No comments:
Post a Comment