’’حضرت عائشہ رضی اﷲ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (مرض الوصال) میں
(میری)
باری طلب کرنے کے لیے پوچھتے کہ میں آج کہاں رہوں گا؟ کل میں کہاں رہوں گا؟ پھر جس
دن میری باری تھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سرانور میری گود میں تھا کہ اللہ
عزوجل نے آپ کی روح مقدسہ قبض
کرلی اور میرے گھر میں ہی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مدفون ہوئے۔‘‘ یہ حدیث متفق
علیہ ہے۔
الحديث رقم 26 : أخرجه البخاري في الصحيح، کتاب : الجنائز، باب : ما جاء في قبر
النبي صلي الله عليه وآله وسلم، 1 / 486، الرقم : 1323، و مسلم في الصحيح، کتاب :
فضائل الصحابة، باب : في فضل
عائشة رضي اﷲ عنها، 4 / 1893، الرقم؛ 2443.
No comments:
Post a Comment