حضرت ابوہریرہ رضی اﷲ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے حالت ایمان میں اور ثواب کی نیت سے رمضان
کے روزے رکھے تو اس کے پچھلے گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں اور جو رمضان میں
ایمان کی حالت اورثواب کی نیت سے قیام کرتا ہے تو اس کے (بھی) سابقہ گناہ
معاف کر دیئے جاتے ہیں اور جو لیلۃ القدر میں ایمان کی حالت اور ثواب کی
نیت سے قیام کرے اس کے گزشتہ گناہ بخش دیئے جاتے ہیں۔‘‘
اخرجہ البخاری في الصحیح، کتاب: صلاۃ التراویح، باب: فضل لیلۃ القدر، 2 / 709،
الرقم: 1905، 1910، و مسلم فی الصحیح، کتاب: صلاۃ المسافرین وقصرھا،
باب: الترغیب فی قیام رمضان وھو التراویح، 1 / 523، الرقم: 740، و الترمذی فی
السنن، کتاب: الصوم عن رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، باب: الترغیب فی
قیام رمضان وما جاء فیہ من الفضل، 3 / 171، الرقم: 808، و ابوداود فی السنن، کتاب:
الصلاۃ، باب: تفریع ابواب شھر رمضان، باب: فی قیام شھر رمضان، 2 / 49، الرقم:
1371، و النسائی فی السنن، کتاب: الصیام، باب: ثواب من قام رمضان وصامہ ایمانا
واحتسابا، 4 / 156، الرقم: 2،22، وابن ماجۃ فی السنن، کتاب: الصیام، باب: ماجاء فی
فضل شھر رمضان، 1 / 526، الرقم: 1641۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرمائیں مجھ سے مانگو نجدی کہیں شرک ہے ؟
نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرمائیں مجھ سے مانگو نجدی کہیں شرک ہے ؟ محترم قارئینِ کرام : حَدَّثَنَا ہَشَّامُ بْنُ عَمَّارٍنَا الْھَقْل...

-
شوہر اور بیوی ایک دوسرے کے اعضاء تناسلیہ کا بوسہ لینا اور مرد کو اپنا آلۂ مردمی اپنی بیوی کے منہ میں ڈالنا اور ہمبستری سے قبل شوہر اور...
-
حق بدست حیدر کرار مگر معاویہ بھی ہمارے سردار محترم قارئین : اعلیٰ حضرت امام اہلسنّت امام احمد رضا خان قادری رحمۃ اللہ علیہ فرما...
-
درس قرآن موضوع آیت : قُلۡ ہَلۡ یَسۡتَوِی الَّذِیۡنَ یَعۡلَمُوۡنَ وَ الَّذِیۡنَ لَا یَعۡلَمُوۡنَ قُلْ هَلْ یَسْتَوِی الَّذِیْنَ یَ...
No comments:
Post a Comment