Wednesday, 15 January 2020

غیرمقلد وہابیوں کے نزدیک کتا پاک ہے اور اس کا پاخانہ بھی نجس نہیں


غیرمقلد وہابیوں کے نزدیک کتا پاک ہے اور اس کا پاخانہ بھی نجس نہیں

محترم قارئینِ کرام : فقیر نے سوشل میڈیا پر علم سے نابلد غیرمقلد وہابیوں کی طرف سے فقہاء احناف علیہم الرّحمہ کے خلاف انتہائی گھٹیا اور غلیظ انداز میں بنائی گئی پوسٹ دیکھی اب ہم انہیں اُس غلیظ انداز میں جواب تو نہیں دینگے ہاں اُنہیں کے گھر سے آئینہ دیکھائے دیتے ہیں شاید اپنی صورت دیکھ کر اِن جُہلاء کو کچھ شرم و حیاء آجائے ۔ غیرمقلد وہابیوں کے ایک بہت بڑے عالم و محقق جنہیں غیرمقلد وہابی حضرات امام شوکانی کے نام سے جانتے ہیں وہ لکھتے ہیں : حدیث کی وجہ سے صرف کتے کا لعاب نجس ہے علاوہ ازیں اس کی بقیہ مکمل ذات یعنی گوشت ، ہڈیاں ، خون بال وغیرہ پاک ہے کیونکہ اصل طہات ہے اور اس کی ذات کی نجاست کے متعلق کوئی دلیل موجود نہیں ۔ (فقہ الحدیث جلد اوّل صفحہ نمبر 147،چشتی) ۔ (آگے غیرمقلدین لکھتے ہیں امام شوکانی کا مؤقف راجح معلوم ہوتا ہے)

غیرمقلد وہابیوں کے نزدیک کتے کا پخانہ بھی پاک ہے

غیرمقلد وہابیوں کے امامِ اہلحدیث نواب وحید الزمان صاحب لکھتے ہیں : اور لوگوں (غیرمقلدین) کا اس میں بھی اختلاف ہے کہ کتے کا پاخانہ نجس ہے یا نہیں لیکن حق بات یہ ہے کہ اس کے نجس ہونے کی کوئی دلیل نہیں ۔ (نزل الابرار صفحہ نمبر 50)

غیرمقلد وہابیوں کے نواب نور الحسن خان صاحب غیر مقلد لکھتے ہیں : کتے اور خنزیر کے پلید ہونے کا دعویٰ ٹھیک نہیں ۔ (عرف الجادی صفحہ نمبر 10)

غیرمقلد وہابیوں سے سوال : کیا اب کتے کو اٹھا کر نماز اگر کسی نے پڑھی تو نماز ہوگی کہ نہیں ؟ اگر نہیں تو کیوں جبکہ آپ کے نزدیک کتا پاک ہے ۔ اگر نماز ہو جائے گی تو نماز ہو جانے کی وجہ بتائی جائے ؟

اُمید ہے غیرمقلد وہابیوں کے جہلائے فیس بک کو شاید کچھ آرام نصیب ہوگا اب ۔ اللہ تعالیٰ جہلاء کے شر سے بچائے آمین ۔ (طالبِ دعا و دعا گو ڈاکٹر فیض احمد چشتی)

No comments:

Post a Comment

ڈاکٹر محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ کی شاعری پر کفر کے فتوے تحقیق

ڈاکٹر محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ کی شاعری پر کفر کے فتوے تحقیق محترم قارئین کرام : علامہ اقبال اور قائداعظم کے خلاف فتوی دینے کے سلسلے میں تج...