Monday, 4 June 2018

ہم دینی کاموں میں تعاون کی دعوت دیتے رہیں گے ان شاء اللہ

ہم دینی کاموں میں تعاون کی دعوت دیتے رہیں گے ان شاء اللہ

السّلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ : بعد از سلام اے میرے تمام صاحب استطاعت مسلمان بھائیو ، بہنو ، بیٹیو اور بیٹو آپ سب کی خدمت میں گزارش ہے کہ : اس پُر فِتن دور میں دین کا کام کرنا اللہ کی طرف سے بہت بڑا انعام ہے آیئے نیکی کے اس کام میں ہمارا ساتھ دیجیئے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں زکوٰۃ ، صدقہ و خیرات اور حسب توفیق جتنا بھی آپ دینی کاموں کےلیئے تعاون کر سکتے ہیں تعاون کیجیئے ہمیں دینی تبلیغ کےلیئے عربی اردو تفاسیر قرآن ، احادیث ، سیرت و فقہ اور تصوف کی کتابوں کی اشد ضرورت ہے اور مستحق بچوں و بچیوں کو دینی تعلیم دلانے کےلیئے آپ کے مالی تعاون کی ضرورت ہے ۔ ان دوستوں کا شکریہ جنہوں نے رابطہ فرمایا اور حسب توفیق تعاون بھی فرمایا جزاکم اللہ خیرا ۔ ڈاکٹر فیض احمد چشتی اکاؤنٹ نمبر pk14habb0001957900055503 حبیب بینک کیولری گراؤنڈ برانچ لاہور پاکستان ۔ موبی کیش اکاؤنٹ نمبر 03009576666 ۔ ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر : 03458018584 ۔ طالب دعا و دعا گو ڈاکٹر فیض احمد چشتی لاہور ۔

No comments:

Post a Comment

امام احمد رضا خان فاضل بریلوی رحمۃ اللہ علیہ اور اصلاح مساجد

امام احمد رضا خان فاضل بریلوی رحمۃ اللہ علیہ اور اصلاح مساجد محترم قارئینِ کرام : امام عشق و محبت مجدد دین و ملت ، اعلیٰ حضرت الحاج الشاہ ام...