Thursday, 14 June 2018

عید کے بعد مبارکباد دینے کو بدعت کہنے والوں کو انہیں کے گھر سے جواب

عید کے بعد مبارکباد دینے کو بدعت کہنے والوں کو انہیں کے گھر سے جواب

فتویٰ علمائے اہلحدیث:عید کے بعد مسلمان ایک دوسرے کو مبارکباد دیں اور شوال کے روزوں کا ثواب ہے ۔ (ماہنامہ محدث دسمبر 1970 صفحہ24)

اے مسلمانو عید کے بعد ایک دوسرے گلے ملنا مبارک باد دینا بدعت نہیں بلکہ ایک جائز امر ہے بدعت کہنے والوں کو انہیں کے گھر سے جواب مسلمانان اہلسنت حق پر ہیں الحمد للہ ۔

No comments:

Post a Comment

خارجی اور ناصبی

خارجی اور ناصبی وہ لوگ تھے جو حضرت مولا علی رضی اللہ عنہ کے مرید و معتقد تھے جب حضرت مولا علی رضی اللہ عنہ نے حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ ...