Friday 15 June 2018

امام احمد بن حنبل اور فضائل حضرت امیر معاویہ منہاجیوں کو جواب

0 comments
امام احمد بن حنبل اور فضائل حضرت امیر معاویہ منہاجیوں کو جواب

محترم قارئین : عجیب بات ہے آج کل شیعہ رافضیوں کی بنائی ہوئی من گھڑت پوسٹیں منہاج القرآن والے ہماری پوسٹوں کے جواب میں کمنٹ کر رہے اور اپلوڈ کر رہے ہیں جن کا مدلّل جواب ہم دے چکے ہیں انہیں میں سے ایک پوسٹ امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ کی طرف منسوب کر کے کی گئی کہ وہ فرماتے ہیں امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے فضائل کے متعلق کوئی حدیث نہیں ہے آیئے اس جھوٹ کا پردہ چاک کرتے ہیں امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ کی زبان و قلم مبارک سے پڑھیئے :

امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ لکھتے ہیں : نبی کریم صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلّم کی حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کےلیئے دعائیں : اے اللہ معاویہ کو کتاب کا علم سکھا ، عذاب سے بچا۔(فضائل صحابہ صفحہ 562 ، امام احمد بن حنبل علیہ الرّحمہ )
اے بغض معاویہ رضی اللہ عنہ میں مبتلا لوگو امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ کی روایت کو لے کر غلط مطلب بیان کر کے سادہ لوح مسلمانوں کو گمراہ کرنے والو یہ پڑھو امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ فضائل صحابہ میں فضائل سیّدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا باب قائم کر کے نبی کریم صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلّم کی حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کےلیئے دعائیں لکھ رہے ہیں اگر کہیں شرم و حیاء غیرت باقی ہو تو اسے آواز دو اور گستاخیوں سے باز آجاؤ۔

امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ مزید لکھتے ہیں : نبی کریم صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلّم کی حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کےلیئے دعائیں : اے اللہ معاویہ کو کتاب کا علم سکھا ، عذاب سے بچا۔(فضائل صحابہ اردو صفحہ 594 ، امام احمد بن حنبل علیہ الرّحمہ)
اے بغض معاویہ رضی اللہ عنہ میں مبتلا لوگو امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ کی روایت کو لے کر غلط مطلب بیان کر کے سادہ لوح مسلمانوں کو گمراہ کرنے والو یہ پڑھو امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ فضائل صحابہ میں فضائل سیّدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا باب قائم کر کے نبی کریم صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلّم کی حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کےلیئے دعائیں لکھ رہے ہیں اگر کہیں شرم و حیاء غیرت باقی ہو تو اسے آواز دو اور گستاخیوں سے باز آجاؤ ۔ڈاکٹر فیض احمد چشتی۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔