Comparative Study of Islam and Hinduism
¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬
The comparative study of Hinduism, if we take the teachings of Islam
Clearly following occur:
(1) Belief in God and Islam:
According to Islamic teachings heaven and earth, is a God created the sun, moon, stars. He has no partners. Bari says:
Say: Allah is Ahad Samad )1( )2( yld Lim was He begotten )3( the Prophet pbuh Leh kfua Ahad% )4(
Say: Allah is one. God is independent. Any Jana Jana neither he nor his. Nor is there any question about it.
(Surah Ikhlas, para 30)
Hindus believe in the deity:
33 crore Hindus worship the gods believe in hyn.hndu doctrine of the Trinity. Moreover, they worship fire, water, wind, sun and moon.
(2) Belief in the Prophet and Islam:
According to Islamic teachings is a good choice for humans to reach the heavenly message that men are called prophets. It is important to believe in all this last part of Mohammad ﷺhyn. Says about them:
Mohammad Rasool Allah Mohammad (PBUH), the Messenger of Allah. (Al-Fath: 29)
With this, they must obey the Prophet:
O Prophet Mohammad Ahad Wilkinson rjalkm who are used to seal the ear husk of knowing things )40(%
Mohammad (peace be upon him) not the father of your men, but the Messenger of Allah, and Allah knows all the previous prophets
(Surat al-Ahzab: 40)
Hnduaurrsalt:
Hindus have no concept of blasphemy. Nor a messenger and prophet brought God's message to Hindus. As he guided the Hindus were not eligible for the position. But they were convinced of cow worship. He never benefit the people of this office that the mbtlahun into worshiping him.
(3) The Koran and Islam:
Holy Truth God has taken the responsibility of protecting this revealed to judgment. As Allah said:
Anna and Anna nhn nzlna latter Leh lhfzun )9(
We have sent down the Qur'an and surely We will guard him self
(Al-Hijr: 9)
Hindu Books:
The religious books of Hindus, they are a combination of the words on a robe, Veda, Bhagavad Gita, Ramayana, Mahabharata and all the bizarre things are loaded. Humans wrote them, these men have set up, the set of human ideas. The books are absolutely free of human errors when I'm going to write and compile.
(4) Faith and Islam:
Stunning beliefs of Islam, stands the building of the palace is baallh faith in, believe in angels, faith is to believe in the hereafter, books and prophets. Prayer, fasting, Hajj, Zakat and password fundamental unity of Islam.
Hindu beliefs:
Hindus worship books, myths, in addition to any collection of myths and rituals do not practice what yaqabl.
(5) equality and Islam:
Islam has taught equality, clearly says that man, are equal as human beings, their father Adam and mother Eve, were formed the same life, if a difference in some way in humans unafrny is based on obedience, piety and piety.
Hindus equation:
In its own people that it is divided into Hindu Brahmin from the mouth of mourning, the khstry arms, thighs and sudrpawn born poison. Brahman is aurhysyt while Shudra society is considered disgusting and inferior human beings.
(6) of humanity and Islam:
The man gave a lesson also said that he does not drink himself and also cause harm to others.
Amyzngah synh saw hatred, contempt, and not subjected to the oppression of a people, the whole creation is God's family.
Hindu auransanyt:
According to Hindu teachings man is kadrs hatred and contempt. As it is written in mnusmrty:
"Shudra Brahman to disparage the organ and the organ be cut down if the Brahman be put back prdag".
(Manu: 2: 281)
(7) Education and Islam:
Getting an education is obligatory for every Muslim woman, Islam can not be required to obtain a segment of this series.
Hinduism and education:
To study, read only Brahman Veda work, the punishment will be read.
(8) priesthood Islam:
Islam is hostile to monasticism, Islam does not dwell in the dense forest, go and manipulate the world.
Hinduism and the priesthood:
Hinduism is a rabbinical teaching. But is also seeking to encourage communities to deliver tents in the woods, leaving unruan.
(9) Women and Islam:
The woman's guardian and protector. Society sees as important to him and respect. Kahqdar inherited attributes is her mother, daughter and wife to the right.
Hinduism and women:
Hindu women, have been called treacherous, stupid and hypocritical. After her husband's death, she is not allowed to marry. But destined to burn in the pyre, the destiny of this loss of inheritance, hateful woman.
(10) Prayer and Islam:
I pray the Almighty God teaches that suffering crises, he heard and accepted.
Hinduism supplication:
Hinduism teaches that praying to the gods for their sins.
11 killed and Islam:
Killer may be a nation or family law yaksy be high office hyyadyt penalty kill them all.
Hinduism and murder
Brahmins will matter how guilty did not kill him. Brahman is considered a great sin to kill.
(12) adultery and Islam:
If a married woman commits adultery stoning sentence, the wedding is not more then a hundred stripes.
Hinduism and says:
13 witness and Islam:
All the evidence has been hidden wrongdoing, in order to hide evidence. Reference is made to hide evidence of the crime.
Hinduism and testimony:
Frankly speaking, if a Brahmin, khstry, Shudra is poison and kill the lie is better than truth.
(14) and the way of salvation:
According to the teachings of Allah and His Messenger delivers orders from living according to the laws of Allah possible.
Hinduism and salvation: salvation is possible only through a second round of Hinduism.
اسلام اور ہندو مذہب کا تقابلی جائزہ
¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬
ہندومت اوراسلام کی تعلیمات کا تقابلی جائزہ لیں تو ہمیں مندرجہ
ذیل نکات واضح طور پر نظرآتے ہیں:
(1)عقیدہ توحید اور اسلام:
اسلامی تعلیمات کے مطابق زمین وآسمان، سورج ،چاند،ستاروں کو پیدا کرنے والا ایک اللہ تعالیٰ ہے۔ اس کا کوئی شریک نہیں ۔ ارشاد باری ہے:
قُلْ ہُوَ اللہُ اَحَدٌ ۚ﴿۱﴾ اَللہُ الصَّمَدُ ۚ﴿۲﴾ لَمْ یَلِدْ ۬ۙ وَ لَمْ یُوۡلَدْ ۙ﴿۳﴾ وَ لَمْ یَکُنۡ لَّہٗ کُفُوًا اَحَدٌ ٪﴿۴﴾
کہہ دیجئے اللہ ایک ہے۔ اللہ بے نیاز ہے۔ نہ اس نے جنا ۔نہ اس سے کوئی جنا گیا۔ اور نہ ہی اس کا کوئی ہمسر ہے۔
(سورہ اخلاص،پارہ ۳۰)
ہندوؤں کا عقیدہ الوہیت:
ہندو ۳۳کروڑ دیوتاؤں کی عبادت کرتے ہیں۔ہندو عقیدہ تثلیث کے قائل ہیں ۔ اس کے علاوہ وہ آگ، پانی ،ہوا ،سورج اور چاند کی عبادت کرتے ہیں۔
(2)عقیدہ رسالت اور اسلام:
اسلامی تعلیمات کے مطابق آسمانی پیغام کو انسانوں تک پہنچانے کے لئے پاکیزہ انسانوں کا انتخاب ہوتا ہے جن کو انبیاء کہا جاتا ہے ۔ ان سب پر ایمان لانا ضروری ہے اس سلسلہ کی آخری کڑی حضرت محمد ﷺہیں۔ ان کے بارے میں ارشاد ہے:
مُحَمَّدٌ رَّسُوۡلُ اللہِ ؕ محمد(ﷺ) اللہ کے رسول ہیں۔ (سورۃ الفتح:۲۹)
اس کے ساتھ ان کو آخری نبی ماننا ضروری ہے:
مَا کَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنۡ رِّجَالِکُمْ وَلٰکِنۡ رَّسُوۡلَ اللہِ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَ ؕ وَ کَانَ اللہُ بِکُلِّ شَیۡءٍ عَلِیۡمًا ﴿۴۰﴾٪
محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) تمہارے مَردوں میں کسی کے باپ نہیں ہاں اللّٰہ کے رسول ہیں اور سب نبیوں کے پچھلے اور اللّٰہ سب کچھ جانتا ہے
(سورۃ الاحزاب:۴۰)
ہندواوررسالت :
ہندوؤں کے ہاں رسالت کا کوئی تصور نہیں ہے۔ اور نہ ہی ہندوؤں میں کوئی رسول اور نبی اللہ تعالیٰ کا پیغام لے کر آیا۔ جن لوگوں نے ہندوؤں کی رہنمائی کی وہ لوگ اس منصب کے اہل ہی نہیں تھے۔ بلکہ یہ لوگ تو گائے پرستی کے قائل تھے۔ اللہ تعالیٰ ایسے لوگوں کو کبھی اس منصب پر فیض نہیں کرتا جو خود شرک پرستی میں مبتلاہوں۔
(3)قرآن اور اسلام:
قرآن پاک سچی کتاب ہے اللہ تعالیٰ نے اس کو نازل کیا قیامت تک اس کی حفاظت کی ذمہ داری خود لی ۔ جیسے کہ ارشاد ربانی ہے:
اِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّکْرَ وَ اِنَّا لَہٗ لَحٰفِظُوۡنَ ﴿۹﴾
بیشک ہم نے اتارا ہے یہ قرآن اور بیشک ہم خود اس کے نگہبان ہیں
(سورۃ الحجر:۹)
ہندوؤں کی کتب:
ہندوؤں کی جتنی مذہبی کتابیں ہیں وہ ساری بے سروپا باتوں کا مجموعہ ہیں،وید،بھگوت گیتا،رامائن، مہابھارت سب ہی اوٹ پٹانگ باتوں سے بھری ہوئی ہیں۔ انسانوں نے انہیں لکھا ،انسانوں نے ان کو مرتب کیا، انسانی خیالات اور تصورات کا مجموعہ ہیں۔ جب انسان ہی لکھنے اور مرتب کرنے والے ہوں تو ایسی کُتب غلطیوں سے قطعا پاک نہیں ہیں۔
(4)عقائد اور اسلام:
اسلام کے شاندار عقائد ہیں جس پر اسلامی محل کی عمارت کھڑی ہے ان میں ایمان بااللہ ہے،فرشتوں پر ایمان، آخرت پر ایمان ، کتابوں اور نبیوں پر ایمان لانے کی دعوت ہے۔ نماز ،روزہ،حج،زکوۃ اور کلمہ توحید اسلام کے بنیادی عقائد ہیں۔
ہندوؤں کے عقائد:
ہندوؤں کی کتابوں میں شرک ، خرافات، توہمات اور رسومات کے مجموعہ کے علاوہ کوئی کام کی بات یاقابلِ عمل چیز نہیں ملتی۔
(5)مساوات اور اسلام:
اسلام نے مساوات کی تعلیم دی ہے ، واضح ارشاد ہوا کہ انسان ،انسان ہونے کی حیثیت سے برابر ہیں، ان کا باپ آدم اور ماں حوا ہیں، ایک ہی جان سے ان کو وجود ملا، اگر انسانوں میں کسی لحاظ سے کچھ فرق ہے تو وہ اطاعت ونافرنی، تقویٰ اور غیر تقویٰ کی بنیاد پر ہے۔
ہندوؤں کی مساوات:
ہندوؤں میں اپنے ہی لوگوں میں یہ تقسیم کی گئی ہے کہ برہمن ماتما کے منہ سے ، کھشتری بازوؤں سے، ویش رانوں سے اور شودرپاؤں سے پیدا ہوا ۔ برہمن اورحیثیت رکھتا ہے جبکہ شودر معاشرے کا انتہائی گھٹیا اور کمتر انسان سمجھا جاتا ہے۔
(6)انسانیت اور اسلام:
اسلام نے انسان کو ایسا سبق دیا کہ وہ خود بھی شریف پیکر رہے اور دوسروں کے لئے بھی باعث اذیت نہ بنے۔
کسی کو حقارت ونفرت آمیزنگاہ سےنہ دیکھے، کسی قوم کو ظلم وستم کا نشانہ نہ بنائے، ساری مخلوق کو خدائی کنبہ کہا گیا ہے۔
ہندو اورانسانیت:
ہندومت کی تعلیمات کے مطابق انسان کو نفرت اور حقارت کادرس دیا جاتا ہے۔ جیسا کہ منوسمرتی میں لکھا ہے کہ:
"شودر جس عضو سے برہمن کی ہتک کرے اس کا وہی عضو کاٹ دیا جائے اور اگر برہمن کے برابر بیٹھ جائے تو کمر پرداغ لگادیا جائے"۔
(منو:۲:۲۸۱)
(7)تعلیم اور اسلام:
تعلیم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد عورت پر فرض ہے، اسلام نے کسی طبقہ کو اس سلسلہ میں پابند نہیں کیا کہ وہ یہ حاصل نہیں کرسکتا۔
ہندومت اور تعلیم:
تعلیم حاصل کرنا ، وید پڑھنا صرف برہمن کا کام ہے، دوسرا کوئی پڑھے گا توسزا پائے گا۔
(8)رہبانیت اوراسلام:
اسلام رہبانیت کے سخت خلاف ہے ،دنیا کوچھوڑ چھاڑ کر جنگلوں میں بسیرے کرلینے کو اسلام اچھا نہیں سمجھتا۔
ہندومت اور رہبانیت:
ہندومت رہبانیت کی تعلیم دیتا ہے۔ بلکہ حصول نجات ونروان کے لئے آبادیاں چھوڑ کر جنگل میں ڈیرے لگانے کی ترغیب بھی دیتا ہے۔
(9)عورت اور اسلام:
اسلام عورت کا پاسبان اور محافظ ہے۔ معاشرے میں اسے اہم مقام دیتا اور قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے ۔ وراثت کاحقدار ٹھہراتا ہے اسے ماں ،بیٹی اور بیوی کا بہترین حق دیتا ہے۔
ہندومت اور عورت:
ہندوؤں کے ہاں عورت کو بے وفا،احمق اور منافق کہا گیا ہے۔ خاوند کے مرنے کے بعد اسے دوسری شادی کی اجازت نہیں ہے۔ بلکہ چتا میں جلنا اس کا مقدر ہے ، وراثت سے محرومی اس کا مقدر ہے ، عورت قابل نفرت ہے۔
(10)دعا اور اسلام:
اسلام تعلیم دیتا ہے کہ مصائب ومشکلات میں اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا کرو، وہ سنتا اور قبول کرتا ہے۔
ہندومت اوردعا:
ہندومت تعلیم دیتا ہے کہ گناہوں کے لیے دیوتاؤں سے دعائیں مانگو۔
(11)قتل اور اسلام:
اسلامی قانون میں قاتل خواہ کسی قوم یا خاندان کا ہو یاکسی اعلیٰ منصب کا ہو ان سب کی سزا قتل ہےیادیت۔
ہندومت اور قتل:
برہمن کتنا ہی بڑا مجرم کیوں نہ ہو اسے قتل نہیں کیا جائے گا۔ برہمن کو قتل کرنا بڑا جرم سمجھا گیا ہے۔
(12)زنا اور اسلام:
شادی شدہ مرد اور عورت زنا کریں تو سنگساری سزا ہے، غیر شادی شدہ کریں تو سو کوڑے سزا ہے۔
ہندومت اور زنا:
اپنی قوم کی خواہش مند لڑکی سے جو شخص جماع کرے اس کے اعضاء نہیں کاٹے جائیں گے۔شودر کا عضوتناسل کاٹنے اس کی دولت چھین نے اور قتل کی سزا ہے، ویش محفوظ برہمنی سے جماع کرے تو ایک سال تک قید کی سزا ہے۔
(13)گواہی اور اسلام:
گواہی چھپانے والا ظالم قرار دیا گیا ہے، اسلام نے گواہی نہ چھپانے کا حکم دیا ہے۔ گواہی چھپانے والے کو گناہ گار قرار دیا ہے۔
ہندومت اور گواہی:
سچ بولنے سے اگر برہمن ، کھشتری،ویش اور شودر قتل ہوتا تو وہاں جھوٹ بولنا سچ سے بھی زیادہ اچھا ہے۔
(14)نجات کا طریقہ اور اسلام:
اسلامی تعلیمات کے مطابق اللہ تعالیٰ کے احکامات اور رسول اللہ ﷺ کے بتائے ہوئے اصولوں کے مطابق زندگی بسر کرنے سے ہی نجات ممکن ہوسکتی ہے۔
ہندومت اور نجات: ہندومت میں نجات صرف جونی چکر سے ہی ممکن ہوسکتی ہے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ
حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ محترم قارئینِ کرام : کچھ حضرات حضرت سیدہ فاطمة الزہرا رضی اللہ عنہا کے یو...
-
شوہر اور بیوی ایک دوسرے کے اعضاء تناسلیہ کا بوسہ لینا اور مرد کو اپنا آلۂ مردمی اپنی بیوی کے منہ میں ڈالنا اور ہمبستری سے قبل شوہر اور...
-
شانِ حضرت مولا علی رضی اللہ عنہ قرآن و حدیث کی روشنی میں محترم قارئینِ کرام : قرآن پاک میں ارشادِ باری تعالیٰ ہے : وَ یُطْعِمُوْ...
-
درس قرآن موضوع آیت : قُلۡ ہَلۡ یَسۡتَوِی الَّذِیۡنَ یَعۡلَمُوۡنَ وَ الَّذِیۡنَ لَا یَعۡلَمُوۡنَ قُلْ هَلْ یَسْتَوِی الَّذِیْنَ یَ...
No comments:
Post a Comment