Tuesday, 9 June 2015

تصرف و کرامات کا ثبوت احادث مبارکہ کی روشنی میں ( 8 )

حضرت امام مالک رضی اللہ عنہ سے ایک طویل روایت میں مروی ہے فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو شہید کیا گیا، اور دروازے پر ہی ان کا سر مبارک پکار رہا تھا : مجھے دفن کرو، مجھے دفن کرو چنانچہ ان کے ساتھی ان کی نعش مبارک کو باغِ کوکب میں لے گئے جہاں انہوں نے آپ کی تدفین کی۔
=========================================
الحديث رقم 35 : أخرجه الطبراني في المعجم الکبير، 1 / 78، الرقم : 109، وابن عساکر في تاريخ دمشق الکبير، 39 / 532، والهيثمي في مجمع الزوائد، 9 / 95، وابن عبد البر في الاستيعاب، 3 / 1047، وابن سعد في الطبقات الکبري، 3 / 77، والمزي في تهذيب الکمال، 19 / 457، والعسقلاني في تلخيص الحبير، 2 / 145.

No comments:

Post a Comment

ماہِ رجبُ المرجب کی فضیلت و اہمیت

ماہِ رجبُ المرجب کی فضیلت و اہمیت محترم قارئینِ کرام : اسلامی سال کے بارہ مہینے اپنے اندر کوئی نہ کوئی تاریخی اہمیت ضرور رکھتے ہیں ۔ اسی طر...