عَنْ يَزِيْدَ بْنِ رُوْمَانَ، أَنَّهُ قَالَ: کَانَ النَّاسُ يَقُومُونَ
فِي زَمَانِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رضي اﷲ عنه فِي رَمَضَانَ، بِثَلَاثٍ وَ
عِشْرِيْنَ رَکْعَةً.
رَوَاهُ مَالِکٌ وَ الْفَرْيَابِيُّ وَالْبَيْهَقِيُّ. وَقَالَ الْفَرْيَابِيُّ:
إِسْنَادُهُ وَ رِجَالُهُ مُوْثَقُونَ
وَقَالَ ابْنُ قُدَامَةَ فِي الْمُغْنِيِّ: وَ هَذَا کَالإِجْمَاعِ.
’’حضرت یزید بن رومان نے بیان کیا کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے دور میں لوگ
(بشمول وتر) 23 رکعت پڑھتے تھے۔
الحدیث رقم 6: اخرجہ مالک في الموطا، کتاب: الصلاۃ في رمضان، باب: الترغیب في
الصلاۃ في رمضان، 1 / 115، الرقم: 252، والبیہقي في السنن الکبری، 2 / 496، الرقم:
4394، و في شعب الایمان، 3 / 177، الرقم: 3270، والفریابي
في کتاب الصیام، 1 / 132، الرقم: 179، و ابن حجر العسقلاني في فتح الباري، 4 / 253، في
الدرایۃ في تخریج احادیث الہدایۃ، 1 / 203، الرقم: 257، و ابن عبد البر في التمہید،
8 / 115، والزرقاني في شرح علی الموطا، 1 / 342، و ابن قدامۃ في المغني، 1 / 456،
والشوکاني في نیل الاوطار، 3 / 63، والزیلعي في نصب الرایۃ، 2 / 154، و ابن رشد في
بدایۃ المجتہد، 1 / 152۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
قصاص میں قوموں اور لوگوں کی زندگی ہے
قصاص میں قوموں اور لوگوں کی زندگی ہے محترم قارٸینِ کرام ارشادِ باری تعالیٰ ہے : وَلَكُمْ فِی الْقِصَاصِ حَیٰوةٌ یّٰۤاُولِی الْاَلْبَابِ لَعَ...
-
شوہر اور بیوی ایک دوسرے کے اعضاء تناسلیہ کا بوسہ لینا اور مرد کو اپنا آلۂ مردمی اپنی بیوی کے منہ میں ڈالنا اور ہمبستری سے قبل شوہر اور...
-
شانِ حضرت مولا علی رضی اللہ عنہ قرآن و حدیث کی روشنی میں محترم قارئینِ کرام : قرآن پاک میں ارشادِ باری تعالیٰ ہے : وَ یُطْعِمُوْ...
-
درس قرآن موضوع آیت : قُلۡ ہَلۡ یَسۡتَوِی الَّذِیۡنَ یَعۡلَمُوۡنَ وَ الَّذِیۡنَ لَا یَعۡلَمُوۡنَ قُلْ هَلْ یَسْتَوِی الَّذِیْنَ یَ...
No comments:
Post a Comment