Tuesday, 9 June 2015

تصرف و کرامات کا ثبوت احادث مبارکہ کی روشنی میں ( 12 )

زادان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے گفتگو فرمائی تو ایک شخص نے انہیں جھٹلایا اس پر حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا : اگر تو نے جھوٹ بولا ہو تو میں تجھے بددعا دوں؟ اس نے کہا : ہاں بددعا کریں چنانچہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اس کے لیے بددعا کی تو وہ شخص ابھی اس مجلس سے اٹھنے بھی نہ پایا تھا کہ اندھا ہو گیا۔
=========================================
الحديث رقم 42 : أخرجه الطبراني في المعجم الأوسط، 2 / 219، الرقم : 1791، والهيثمي في مجمع الزوائد، 9 / 116، واللالکائي في کرامات الأولياء، 1 / 126، الرقم : 73

No comments:

Post a Comment

ماہِ رجبُ المرجب کی فضیلت و اہمیت

ماہِ رجبُ المرجب کی فضیلت و اہمیت محترم قارئینِ کرام : اسلامی سال کے بارہ مہینے اپنے اندر کوئی نہ کوئی تاریخی اہمیت ضرور رکھتے ہیں ۔ اسی طر...