Monday, 5 April 2021

وہابیوں کا اقرار 8 رکعات تراویح کی بدعت اور اہلحدیث نام انگریز دور میں شروع ہوئے

 وہابیوں کا اقرار 8 رکعات تراویح کی بدعت اور اہلحدیث نام انگریز دور میں شروع ہوئے


غیر مقلد عالم لکھتا ہے : بر صغیر میں اہلحدیث نام انگریز سے وہابی عالم محمد حسین بٹالوی نے منظور کروایا اور 8 رکعات تراویح کی بدعت کی ابتداء وہابی عالم محمد حسین بٹالوی  نے شروع کی ۔ (سیرت ثنائی صفحہ نمبر 452 ) ۔ 


حق حق ہوتا ہے حق کو جھوٹ سے چھپایا نہیں جا سکتا بر صغیر پاک و ہند کے غیر مقلد وھابیو تمہارا بڑا کہہ رہا ہے یہ 8 رکعات تراویح کی بدعت کی ابتداء محمد حسین بٹالوی وھابی مولوی نے شروع کی بدعتیوں اس بدعت کا اب کیا جواب دو گے اصل اسکن ساتھ دیا جا رہا ہے اور اہلحدیث نام پورانا ہے تمہارا تو انگریز کے جوتے چاٹ کر وھابی سے اہلحدیث نام کیوں منظور کروایا ؟ اور تمہارے جھوٹ کا پردہ چاک کہ وھابی اللہ کے نام وھاب سے ہے اگر اللہ کے نام وھاب سے تھا تو پھر اسے تبدیل کیوں کروایا کیا تمہیں اللہ عز و جل کے نام سے عداوت تھی ؟


No comments:

Post a Comment

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ محترم قارئینِ کرام : کچھ حضرات حضرت سیدہ فاطمة الزہرا رضی اللہ عنہا کے یو...