Wednesday, 10 March 2021

حضرت امیر معاویہ رضی عنہ کاتب وہی،خلیفہ راشد تھے

 حضرت امیر معاویہ رضی عنہ کاتب وہی،خلیفہ راشد تھے اور حضور صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلّم کا بے حد احترام کرتے کبھی جدا نہ ہوئے،آپ اور دیگر صحابہ کے گستاخ کے پیچھے نماز مکروہ تحریمی ہے۔(شان صحابہ صفحہ 32۔ اہلسنت کی عظیم شخصیت علامہ سیّد محمود رضوی شارح بخاری رحمۃ اللہ علیہ)

حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی توہین کرنے والے سنیوں کے لبادے میں چھپے رافضیو شیخ الحدیث شارح بخاری حضرت علامہ سیّد محمود احمد رضوی رحمۃ اللہ علیہ جیسی اہلسنت کی عظیم شخصیت کی جوتیوں کے برابر نہیں تم ان کا نظریہ پڑھو یہی اہلسنت کا نظریہ ہے اور اگر کہیں ذرا بھر شرم باقی ہو تو شرم کرو گستاخیوں سے باز آجاؤ امت مسلمہ فتنہ و فساد مت پھیلاؤ ۔


No comments:

Post a Comment

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ محترم قارئینِ کرام : کچھ حضرات حضرت سیدہ فاطمة الزہرا رضی اللہ عنہا کے یو...