Wednesday, 17 March 2021

ائمہ فقہا علیہم الرّحمہ کو بُرا کہنے والا مردود ہے غیرمقلد شاہجہاں پوری کا فتوی

 ائمہ فقہا علیہم الرّحمہ کو بُرا کہنے والا مردود ہے غیرمقلد شاہجہاں پوری کا فتوی


محترم قارئینِ کرام : مشہور غیرمقلد عالم محمد شاہجہاں پوری ائمہ کرام علیہم الرّحمہ کی شان بیان کرتے ہوئے لکھتا ہے کہ : وہ بڑے پاکیزہ نفوس تھے اور جو عیب گیری کریں وہ اس سے پاک تھے ۔۔۔ یہ ان کی خدمتوں کا ہی نتیجہ ہے کہ ہم دین کو آسانی کے ساتھ منقح اور مرتب پا رہے ہیں اس سب کے بعد بڑا مردود ہو گا جو ان کو بُرا کہے ۔۔ غیر مقلدوں سے اگر کوئی اس قسم کا پایا جائے تو وہ قابل اعتبار افراد سے ہی خارج ہے ۔ اور زیادہ مستحق ہے کہ اہلحدیث سے ہی خارج ٹھہرایا جائے ۔ (الارشاد صفحہ نمبر 34 ، 35،چشتی)



No comments:

Post a Comment

خارجی اور ناصبی

خارجی اور ناصبی وہ لوگ تھے جو حضرت مولا علی رضی اللہ عنہ کے مرید و معتقد تھے جب حضرت مولا علی رضی اللہ عنہ نے حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ ...