Wednesday, 10 March 2021

حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ تاجدار گولڑہ رحمۃ اللہ علیہ کی نظر میں

 حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ تاجدار گولڑہ رحمۃ اللہ علیہ کی نظر میں


تاجدار گولڑہ حضرت سیّدنا و مرشدنا پیر مہر علی شاہ صاحب رحمۃُ اللہ علیہ فرماتے ہیں حضرت امیر معاویہ رضی عنہ کاتب وحی تھے ۔ (تحقیقُ الحَق فی کَلمۃ الحق صفحہ 159)

اور مترجم نے لکھا جن کا تعلق تاجدار گولڑہ رحمۃ اللہ علیہ سے ہے : حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کےلیئے نبی کریم صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلّم نے دعائیں فرمائیں آپ کاتب وحی تھے اور مسلمانوں کے ماموں ہیں شیخ عبد الحق محدث دہلوی اور شیخ محی الدین ابن عربی علیہما لرّحمہ کے حوالے سے لکھا ہے ۔


گولڑہ شرہف کا نام لے کر گولڑہ شریف سے نسبت ظاہر کر کے لوگوں کو گمراہ کرنے والو تاجدار گولڑہ رحمۃ اللہ علیہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا احترام فرماتے ہیں اور انہیں کاتب وحی قرار دیتے ہیں اور مترجم نے لکھا جن کا تعلق تاجدار گولڑہ رحمۃ اللہ علیہ سے ہے : حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کےلیئے نبی کریم صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلّم نے دعائیں فرمائیں آپ کاتب وحی تھے اور مسلمانوں کے ماموں ہیں شیخ عبد الحق محدث دہلوی اور شیخ محی الدین ابن عربی علیہما الرّحمہ کے حوالے سے لکھا ہے ۔ کہیں شرم و حیاء باقی ہو تو صحابی رسول کی توہین کرنا چھوڑ دو تاجدار گولڑہ رحمۃ اللہ علیہ کے واقعی اگر مرید ہو تو تمہیں اور شرم کرنی چاہیئے رافضیوں کو ساتھ ملا کر سیّدنا امیر معاویہ رضی اللہ وعنہ کی توہین کرتے ہو اس حوالے سے ثابت ہوا تمہارا گولڑہ شریف سے کوئی تعلق نہیں ہے تم جیسے لوگ گولڑہ شریف کو بد نام کر رہے ہیں اللہ تمہیں ہدایت عطاء فرمائے اور تم جیسے لوگوں کے شر سے بچائے آمین ۔ طالبِ دعا ودعا گو ڈاکٹر فیض احمد چشتی ۔


 

No comments:

Post a Comment

معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیدارِ الٰہی

معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیدارِ الٰہی محترم قارئینِ کرام : : شب معراج نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالی کے دیدار پر...