Sunday, 18 January 2015

میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ ترتیب و پیشکش ۔ ڈاکٹر فیض احمد چشتی


اگرکوئی مولوی یاعالم کوئی قول یاحکم جاری کرے تووہ عقیدہ نہیں بن سکتا عقیدہ صرف قرآن اور حدیث سے بنتا ہے نہ کسی امام یامجتہد کے قول سے بھی عقیدہ نہیں بنتا ہم اہلسنت وجماعت جن کوبریلوی بھی کہتے ہیں بریلوی کسی مذھب کانام نہیں اورناہی کسی عقیدے یافرقےکانام نہیں بلکہ اہلسنت کی پہچان کے لے دیوبندی کے مقابلے لفظ بریلوی ہے جس سے پتاچلتا ہے سچے اہلسنت کون ہیں اور اہلسنت کا عقیدہ قرآن اور سنت کے مطابق ہے
جولوگ میلاد کو شرک بدعت ناجائزیاحرام قراردیتےوہ اپنے احمق ہونے کی دلیل دیتے ہیں
میلاد کے معنی پیدائش کے ہیںجولوگ پیدائش کونہیںمانتے کیاوہ ایسے ہی زمین پر اترے ہیں
مسلمان کا عقیدہ ہے کہ اللہ کی ذات )لم یلدولم یولد(ہے اللہ کسی کی اولاد نہیں اور اللہ کی کوئی اولاد نہیں
ہم لوگ نبی کا میلاد کیوںمناتے ہیں تاکہ دنیاکو بتادے ہم نبی کوخدانہیں مانتے ہیں
بلکہ مخلوق مانتے ہیں
اب میلاد شرک ہے توبتاو میلادسےشرک ختم ہورہاہے
جولوگ میلاد کوشرک کہتے ہیں تووہ اپنی پیدائش کا انکارکرتے ہیں پیدا نہ ہونا صرف اللہ کےلے ہیں
جومیلاد کوشرک کہتا وہ خود مشرک ہے
میلاد
قرآن سے ثابت کرتے ہیں
)16پارہ سورت مریم(
)وسلام علیہ یوم ولد(
حضرت عیسی علیہ السلام اور حضرت یحیی علیہ السلام کے بارے میں قرآن میں ہے سلام ہوان پر جس دن وہ پیداہوے
جو لوگ میلاد کو بدعت کہتے ہیں وہ خود بدعتی ہیں بدعت کی تعریف انکو آتی نہیں ساری عمرلوٹابسترا اور ایک کتاب بغل میں لی ہوئی جو مولوی زکریا کی فضائل صدقات فضائل اعمال بس اس پر ان کا عقیدہ ہے
)بدعت کی تعریف(
وہ بات یاوہ کام جس کو آپ دین سمجھ کرکرتے ہیںاسکی دین میں اصل نہ ہو
اس کو بدعت کہتے ہیں
اگر شریعت اور سنت میں اس کام کی اصل ہے تو وہ بدعت نہیں
اب قرآن سے ثابت ہوا میلاد بدعت نہیں
جولوگ میلاد کو بدعت کہتے ہیں ان کا ایک مولوی
اشرف علی تھانوی تو بہت بڑا بدعتی ہے اس نے ایک کتاب لکھی
جس کا نام
میلادالنبی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
240صفحات پر مشتمل ہے
مکتبھ ابوبکرعبداللہ
غزنی سٹریٹ38اردوبازارلاہور
سےچھپی ہے
ایک کتاب جس کا نام
تاریخ ابن کثیر مع البدایہ والنھایہ 16حصوں پر مشتمل ہے
دارالاشاعت اردوبازار ایم اے جناح روڑکراچی پاکستان سے چھپی ہے
مصنف کانام
حافظ عمادالدین ابوالفدااسماعیل ابن کثیر
یہ ابن تیمیہ کے شاگردوں میں بہت مشہور تھا
اس نے ایک حدیث بیان کی ہے
حضورصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جب ولادت ہوئی تو پرندے ایک دوسرے کومبارک دے رہے جانورخوشی کررہیں قرشتے اور حوریں خوشی کررہی ہیں
لیکن ایک کھڑا رورہا تھا
وہ شیطان تھا جو روہاتھا
اب جو میلاد سے روکے
سمجھ لینا اس کا تعلق شیطان سے ہے.
اچھا تو بدعت کیا ہے؟
کیا صرف محبتِ رسول ﷺ میں کیا جانے والا کام بدعت ہے؟
یا پھر دین میں کوئی بھی اضافہ کرنا بدعت کے زمرےمیں آتا ہے؟
آج کل کوئی بھی شخص جسے یہ وہم ہو جائے کہ وہ "اہلِ عقل" اور "اہلِ حق" کو ماننے والا ہے وہ اپنا تکیہ کلام ہی ایسا بنا لیتا ہے کہ سننے والا یہ سوچتا ہے کہ گویا یہ شخص اسلام کے تمام جملہ علوم فقہ، شرع اور کتبِ ستّہ کا "حافظ" بلکہ محافظ ہے ، خیر ایسے لوگوں کا تکیہ کلام یہ ہوتا ہے،
"اگر حضورﷺ کے دور میں یہ کام ہوتا تھا یا صحابہ کرام یہ کرتے تھے تو بات کرو"
آج جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ حضورﷺ کے دور میں کیا ہوتا تھا اور کیا نہیں؟
حضورﷺ کے دور میں خانہ کعبہ پر اربوں کھربوں روپے سے تیار سونے کی تاروں والا غلاف نہیں چڑھایا جاتا تھا،
حضور ﷺ کے دور میں جہاد النکاح اور نکاح مسیار نہیں ہوتا تھا،
حضور ﷺ کے دور میں "یوم الوطنی" یعنی قومی دن نہیں منایا جاتا تھا،
حضور ﷺ کے دور میں اور بعد میں بھی یومِ سیدنا ابوبکر صدیق (رض) کا اہتمام کر کے جلوس اور ریلیاں نہیں نکالی جاتی تھیں،
آپﷺ کے دور میں اور بعد میں بھی یومِ سیدنا عمر (رض) کا اہتمام کر کے ہر سال متعین دن پر کانفرنسیں نہیں کی جاتی تھیں،۔۔
کسی صحابی کا نام "مولانا، شیخ،اور علامہ،خطیبِ اسلام، مجاہدِ ملت" جیسے القابات سے شروع نہیں ہوتا تھا،
کسی بھی صحابی نے مدارس بنا کر مسلمانوں کو تعلیم نہیں دی ،
آپ ﷺ کے دور میں آپ نے یا کسی بھی صحابی (رض) نے فقہ مرتب نہیں کی،
آپ ﷺ کے دور میں اور کئی سو سال بعد تک بھی حج اور عمرہ کے لیے "ویزہ" پاسپورٹ" وغیرہ کی ضرورت نہیں پڑتی تھی ،
کسی بھی صحابی نے " سالانہ اجتماعات " (جیسے سالانہ رائیونڈ اجتماع) جیسے اجتماعات نہیں کروائے،۔
کسی صحابی (رض) نے 3 دن ،9 دن، اور 40 دن کے تبلیغی "چِلّے نہیں کیے،
(ایک شخص نے کچھ دن پہلے پوچھا کہ حضورﷺ کے دور میں کیا کوئی صحابی قادری، قلندری، نقشبندی، سہروردی کہلواتا تھا؟) اس دوست کے سوال کا جواب ہے کہ نہیں کوئی بھی صحابی قادری ، قلندری، نقشبندی وغیرہ نہیں کہلواتا تھا اور ساتھ ہی ساتھ کوئی صحابی جعفری، دیوبندی، سلفی، یا حنبلی، حنفی، مالکی، شافعی، وغیرہ بھی نہیں کہلواتا تھا،۔۔۔
[]"سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں"،۔۔۔ (سمجھ والو سمجھ لینا)۔۔۔

No comments:

Post a Comment

مسئلہ رفع یدین مستند دلائل کی رشنی میں

مسئلہ رفع یدین مستند دلائل کی رشنی میں محترم قارئینِ کرام : علماء امت کا فیصلہ ہے کہ جن اختلافی مسائل میں ایک سے زائد صورتیں "سنّت&quo...