Thursday, 2 March 2023

دین کا درد رکھنے والے مسلمان بھائیوں سے گذارش

دین کا درد رکھنے والے مسلمان بھائیوں سے گذارش

فتنوں کے اس دور میں ، دین کی نشر و اشاعت کرنے اور دینی تعلیم عام کرنے میں ہمارا ساتھ دیں ۔ ادارہ کےلیے جگہ کی خریداری و تعمیر ۔ دین کی نشر و اشاعت ، خاص کر دینی کتب تفاسیرِ قرآن اور کتبِ احادیث عربی اردو کی شروحات و دیگر اسلامی کتب کی اشد ضرورت : آئیے تفاسیر قرآن اور کتب احادیث کی خریداری میں ہمارا ساتھ دیجیے ۔ صاحبِ حیثیت مسلمان تعاون فرمائیں جزاکم اللہ خیرا ۔ ہمارے اکاؤنٹ نمبرز یہ ہیں : موبی کیش اکاؤنٹ نمبرز یہ ہیں ۔ 03009576666 ، 03215555970 ۔ ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر 03458018584 ، اللہ تعالیٰ آپ سب کو اجرِ عظیم عطاء فرمائے آمین ۔ دعا گو ڈاکٹر فیض احمد چشتی ۔


No comments:

Post a Comment

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ محترم قارئینِ کرام : کچھ حضرات حضرت سیدہ فاطمة الزہرا رضی اللہ عنہا کے یو...