Thursday, 16 July 2020

حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا سے بھی اگر خطاء (طلبِ فَدَک میں) ہوگئی تو کیا تعجب ہو گیا


دیوبندیوں کے قطب الاقطاب جناب علاّمہ رشید احمد گنگوہی دیوبندی لکھتے ہیں : سو خود حضرت امیر (علی) رضی اللہ عنہ خطاء سے مامون (یعنی پاک) نہیں تو حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا سے بھی اگر خطاء (طلبِ فَدَک میں) ہوگئی تو کیا تعجب ہو گیا ۔ (تالیفاتِ رشیدیہ صفحہ نمبر 563 مطبوعہ ادارہ اسلامیات لاہور)
ضروری نوٹ : یہ حوالہ فقیر چند سوالات کےلیئے پیش کر رہا ہے سوالات درج ذیل ہیں :

سوال نمبر 1 : اس کتاب کو لکھے ہوئے اور اس میں موجود اس عبارت (حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا سےبھی اگر خطاء (طلبِ فَدَک میں) ہوگئی تو کیا تعجب ہو گیا) کو عرصہ دراز گذر گیا ہے کیا اس عبارت کے خلاف کسی دیوبندی عالمِ دین کا فتویٰ آیا ہے اگر آیا ہے تو برائے کرم وہ پیش کیا جائے کہ فتویٰ کیا آیا اگر نہیں آیا تو اس عبارت پر حکمِ شرعی کیا ہے ؟

سوال نمبر 2 : مفتیانِ اہلسنّت ، پیرانِ عظام ، ساداتِ ایلسنّت ، علمائے اہلسنّت ، نعت خوان حضرات ، نقیب و خطیب حضرات نے اس عبارت (حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا سےبھی اگر خطاء (طلبِ فَدَک میں) ہوگئی تو کیا تعجب ہو گیا) کے خلاف آج تک کتنی ایف آئی آر درج کروائی ہیں اگر کروائی ہیں کبھی کسی موقعہ پر تو برائے کرم انہیں سامنے لایا جائے ؟

سوال نمبر 3 : مفتیانِ اہلسنّت ، پیرانِ عظام ، ساداتِ ایلسنّت ، علمائے اہلسنّت ، نعت خون حضرات ، نقیب و خطیب حضرات نے اس عبارت (حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا سےبھی اگر خطاء (طلبِ فَدَک میں) ہوگئی تو کیا تعجب ہو گیا) کے خلاف آج تک کتنے فتوے لگائے اور اس کے خلاف کتنی کتابیں جواب میں لکھیں اگر کوئی فتویٰ یا کتاب اس کے خلاف ہو تو برائے کرام سامنے لایا جائے ؟

سوال نمبر 4 : مفتیانِ اہلسنّت ، پیرانِ عظام ، ساداتِ ایلسنّت ، علمائے اہلسنّت ، نعت خون حضرات ، نقیب و خطیب حضرات سے گذارش ہے اس عبارت (حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا سےبھی اگر خطاء (طلبِ فَدَک میں) ہوگئی تو کیا تعجب ہو گیا) کے متعلق اب تک کیا شرعی حکم لگایا گیا ہے اگر لگایا گیا ہے تو وہ حکمِ شرعی بمعہ حوالہ پیش کیا جائے اگر نہیں لگایا گیا تو کیوں ؟

سوال نمبر 5 : مفتیانِ اہلسنّت ، پیرانِ عظام ، ساداتِ ایلسنّت ، علمائے اہلسنّت ، نعت خون حضرات ، نقیب و خطیب حضرات نے اس عبارت (حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا سےبھی اگر خطاء (طلبِ فَدَک میں) ہوگئی تو کیا تعجب ہو گیا) کے خلاف کتنے احتجاج یا احتجاجی جلسے کیئے ہیں کوئی ایک ثبوت سامنے لایا جائے ؟

آخری گذارش یہ سوالات کرنے کا مقصد دونوں مکاتبِ فکر سے یہ ہے کہ موجودہ ہیجانی کیفیت میں اصل مسلہ و حکمِ شرعی سامنے لایا جائے تاکہ عوام عقیدہ اہلسنّت کو جان سکیں اور مزید پریشانی و انتشار سے بچیں ۔ صرف اہلِ علم حضرات بمعہ حوالہ جواب عنایت فرمائیں جنہیں اس مسلہ کا علم ہی نہیں وہ برائے کرم پوسٹ پر کمنٹ نہ فرمائیں آپ کی قیمیتی آراء کا منتظر ڈاکٹر فیض احمد چشتی)

No comments:

Post a Comment

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ محترم قارئینِ کرام : کچھ حضرات حضرت سیدہ فاطمة الزہرا رضی اللہ عنہا کے یو...