Sunday, 3 May 2020

جب فقیر نے سوشل میڈیا پر کام چھوڑنے کا لکھا تو

جب فقیر نے سوشل میڈیا پر کام چھوڑنے کا لکھا تو

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه احباب ذی وقار فقیر صبح بوقت سحری یہ اسٹیٹس پوسٹ کیا تو فقیر کو اتنے سارے بزرگوں ، ساداتِ کرام ، علمائے کرام اور دیگر احباب نے محبتوں اور مشوروں سے نوازا اسٹیٹس یہ تھا :

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه بعد از سلام احبابِ ذی وقار و قابلِ صد احترام دوستو آپ کی اور فقیر کی سوشل میڈیا پر رفاقت الحَمْدُ ِلله عرصہ دس سال سے ہے اب فقیر ڈاکٹر فیض احمد چشتی نے بعض وجوہات کی بنا پر سوشل میڈیا پر کام نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے وجوہات جلد تفصیل سے آخری پوسٹ میں پیش کر دی جاٸیں گی ان شاء اللہ آپ کی دعاٶں اور قیمتی راۓ کا منتظر : طالبِ دعا و دعا گو ڈاکٹر مفتی فیض احمد چشتی قادری نقشبندی سہروردی خلیفہ مجاز پاکپتن شریف و پیر جہانیاں شریف ساکن لاہور پاکستان ۔

اب اتنے سارے کرم فرماؤں خصوصا ساداتِ کرام ، علمائے کرام اور غلامانِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم کے اسرار و محبتوں کے بعد جن کے سکرین شارٹ میں سے کچھ پیش کیئے جا رہے ہیں کام نہ کرنے کے فیصلے پر بضد رہنا شاید تکبر میں آئے جائے اِن سب احباب کے مشوروں کے بعد فقیر نے فیصلہ کیا کہ کام جاری رہے گا ان شاء اللہ العزیز بد نام کرنے والوں کےلیئے فقیر کے پاس صرف دعائیں ہیں اللہ تعالیٰ انہیں ترقی ، بلندی ، شہرت و سلامتی عطاء فرمائے آمین ۔ احباب کے مشوروں دعاؤں کے سکرین شارٹ میں سے بعض یہ ہیں آپ بھی پڑھیئے جملہ احباب کی محبتوں کا شکریہ جزاکم اللہ خیرا آمین ۔


























1 comment:


  1. اسلام علیکم “خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کورس” شروع کیا جا رہا ہے۔ روزانہ ایک سبق بھیجا جائے گا ۔ سب لوگ ضرور پڑھیں ۔
    اس کورس میں آپ پڑھیں گے:
    ختم نبوت
    قادیانیت
    ظہور امام مہدی علیہ الرضوان
    حیات ونزول حضرت عیسٰی علیہ السلام
    خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کورس Liveinfotime Web

    ReplyDelete

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ محترم قارئینِ کرام : کچھ حضرات حضرت سیدہ فاطمة الزہرا رضی اللہ عنہا کے یو...