Tuesday, 9 July 2019

دیوبندیوں کا اقرار کہ وہ کتوں ، سوروں سے بد تر خنزیر ، دنیا دار کالے کتے ہیں

دیوبندیوں کا اقرار کہ وہ کتوں ، سوروں سے بد تر خنزیر ، دنیا دار کالے کتے ہیں

آئینہ اُن کو دیکھایا تو بُرا مان گئے

دیوبندیوں کے امیر شریعت کہتے ہیں تم کلبِ حسین ہو تو میں خنزیر اللہ یعنی اللہ کا خنزیر ہوں اِس میں تعجب والی کون سی بات ہے ۔ (بخاری کی باتیں صفحہ نمبر 172 مطبوعہ ادارہ تالیفاتِ ختم نبوت غزنی اسٹریٹ زردو بازار لاہور پاکستان)

حکیمُ الاُمّتِ دیوبند کُتوں اور سوروں سے بھی بد تر ؟

حکیمُ الاُمّتِ دیوبند جناب علامہ اشرف علی تھانوی فرماتے ہیں کہ  میں خود کو کُتوں اور سوروں سے بھی بد تر سمجھتا ہوں اگر کسی کو  یقین نہ ہوتو اِس پر حلف اٹھا سکتا ہوں ۔  (اشرف السوانح جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 58 مطبوعہ ادارہ تالیفاتِ اشرفیہ ملتان جدید ایڈیشن،چشتی) ، (اکابر کا مقامِ تواضع صفحہ نمبر 201 مطبوعہ ادارہ اسلامیات لاہور , کراچی)

جنابِ من اگر یہاں تواضع اور عاجزی ہے تو پھر سگِ مدینہ و سگِ غوث یا کسی بزرگ کے کے در کا سگ بطور عاجزی کہنے پر اعتراض کیوں ؟

اور مکتبہ فکر کے فیس بکی ڈھکنوں سے سوال آپ کے حکیم الامت فرما رہے ہیں میں خود کو کُتوں اور سوروں سے بھی بد تر سمجھتا ہوں اگر کسی کو  یقین نہ ہوتو اِس پر حلف اٹھا سکتا ہوں ۔ اب جو خود کو حلف اٹھا کر کُتوں اور سوروں سے بھی بد تر کہہ رہا ہو کیا اُسے سور اور کتا بلکہ اُن سے بد تر کہہ سکتے ہیں ؟ اور اُس کے ماننے والے لوگوں کو بھی سور اور کتے بلکہ اُن سے بد تر کہہ سکتے ہیں ؟

بانی دیوبندی عرض کرتے ہیں : یارسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و صحبہ وسلّم میں کمینہ ہوں ، مدینہ کے کتوں کے ساتھ میرا نام لگے یہ اُن کےلیئے عیب ہے ، جیوں تو مدینہ کے کتوں کے ساتھ اور میرا شمار مدینہ کے کتوں میں ہویہ سب سے بڑی امید ہے ۔ (قصیدَہ بَہَاریَہ صفحات 15 ،16 ، بانی دیوبند عامہ قاسم نانوتوی) ۔ (مکمل اشعار نیچے دیئے جا رہے ہیں پڑھیئے)

لگے ہے سگ کو تیرے میرے نام سے گو عیب
پہ ترے نام کا لگنا مجھے ہے عز و وقار

امیدیں لاکھوں ہیں ، لیکن بڑی امید ہے یہ
کہ ہو سگانِ مدینہ میں میرا نام شمار

جیوں تو ساتھ سگانِ حرم کے تیرے پھروں
مروں تو کھائیں مدینہ کے مجھ کو مور و مار

جو یہ نصیب نہ ہو اور کہاں نصیب مِرے
کہ میں ہوں اور سگانِ حرم کے تِرے قطار

شیخ الاسلام دیوبند حسین احمد مدنی صاحب کہتے ہیں میں اتنا بڑا دنیا دار پیٹ کا کتا ہو ں کہ دینی خدمات کا بدلہ لیتا ہوں ۔ (آداب الاختلاف صفحہ نمبر 174 افادات مفتی اعظم دیوبند ھند)

دیوبندی مکتبہ فکر کے علماء و پیروں کےمرشد فرماتے ہیں میں کالا کُتّا اِس پاک دیس کو کیسے ناپاک کر وں ۔ (حیات حبیب صفحہ نمبر 219 پیر ذوالفقار نقشبندی دیوبندی)

دیوبندیوں کے شیخ المشائخ خواجہ محمد فضل قریشی کہتے ہیں میں کالا کُتّا اِس دیس کو کیسے ناپاک کروں ۔ (اکابر کا مقام تواضع صفحہ نمبر 192)

سگِ مدینہ یا سگِ غوث اعظم کہنے پر اعتراض کرنے والو سوچو ؟

مکتبہ فکر دیوبند کے لوگ بطور عاجزی سگِ مدینہ یا سگِ غوث اعظم کہنے پر اعتراض کرتے ہیں اور بریلوی کتے کتے اور بریلوی کتا مذھب کے جملے کستے اور پوسٹیں بناتے ہیں کیا خیال ہے ان لوگوں کا اب یہ کہنا درست ہوگا کہ دیوبندیوں کے شیخ المشائخ کالے کتے ہیں اور دیوبندی کالے کتے اور دیوبندی مذھب کالے کتوں کا مذھب ہے ؟

یقیننا جواب ہوگا کہ یہ عاجزی کے طور پر کہا گیا ہے جب آپ کے الفاظ عاجزی کے طور پر ہیں تو پھر اہلسنت پر گھٹیا جملے بازی پوسٹر بازی کیوں جناب ؟ جواب کا منتظر : ڈاکٹر فیض احمد چشتی ۔






No comments:

Post a Comment

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ محترم قارئینِ کرام : کچھ حضرات حضرت سیدہ فاطمة الزہرا رضی اللہ عنہا کے یو...