Thursday, 20 February 2020

ایمانِ ابو طالب محدث دکن حضرت سیّد عبد اللہ شاہ رحمۃ اللہ علیہ کی نظر میں

ایمانِ ابو طالب محدث دکن حضرت سیّد عبد اللہ شاہ رحمۃ اللہ علیہ کی نظر میں

محدث دکن ابو الحسنات حضرت علاّمہ سیّد عبد اللہ شاہ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : ابو طالب کا ایمان ثابت نہیں ، تحقیق یہی ہے اور جمہور علمائے اہلسنّت کا نظریہ یہی ہے اور احادیث صحیحہ سے یہی ثابت ہے ۔ (زجاجۃُ المصابیح جلد چہارم مترجم اردو صفحہ نمبر 410 مطبوعہ فرید بکسٹال اردو بازار لاہور پاکستان،چشتی)

No comments:

Post a Comment

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ محترم قارئینِ کرام : کچھ حضرات حضرت سیدہ فاطمة الزہرا رضی اللہ عنہا کے یو...