Tuesday, 27 June 2017
شیخ ناصر البانی نجدی وہابی کی حدیث دشمنی
شیخ ناصر البانی وھابی نجدی نے امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ کی اصل کتاب
“الادب المفرد“ میں سے 300 سے زائد احادیث اور درجنوں باب نکال کر “ الصحیح
الادب المفرد“ مترتب کی ؟ اس کی سب سے بڑی وجہ یہ تھی کہ وہ احادیث مذھب
نجدی وھابی کے لیئے موت تھیں نجدی وھابی بخاری بخاری کی رٹ لگاتے ہیں امام
بخاری رحمۃ اللہ علیہ اہلسنت تھے اور امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ کے مقلد
تھے الادب المفرد انہیں کی تصنیف ھے وھابی ایک ایسا ٹولہ
ھے خود کو نہیں بدلتے مگر قرآن و حدیث کو بدل ڈالتے کتب احادیث سے احادیث
نکال دیتے ہیں جس کا زندہ ثبوت ناصر البانی غیر مقلد وھابی کا امام بخاری
رحمۃ اللہ علیہ کی الادب المفرد سے احادیث کا نکالنا ہے اور اپنی من پسند
الادب المفرد تیار کر کے شائع کرنا ہے ۔ شاید نجدی غیر مقلد وھابیوں کا یہ
ناصر البانی خود کو امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ سے بڑا امام اور محدث سمجھتا
تھا کہ اس کے خیال میں امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ نے تقریباً 330 روایات
اپنی کتاب میں “معاذاللہ“ غلط تحریر کردی تھیں جن کو شیخ ناصر البانی نے
خارج کر کے “الصحیح الادب المفرد“ بنا ڈالی ؟ ہے کسی غیر مقلد نجدی وھابی
کے پاس جواب کہایسا کیوں کیا گیا ؟ بحوالہ جواب کا منتظر ڈاکٹر فیض احمد
چشتی ۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیدارِ الٰہی
معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیدارِ الٰہی محترم قارئینِ کرام : : شب معراج نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالی کے دیدار پر...
-
شوہر اور بیوی ایک دوسرے کے اعضاء تناسلیہ کا بوسہ لینا اور مرد کو اپنا آلۂ مردمی اپنی بیوی کے منہ میں ڈالنا اور ہمبستری سے قبل شوہر اور...
-
درس قرآن موضوع آیت : قُلۡ ہَلۡ یَسۡتَوِی الَّذِیۡنَ یَعۡلَمُوۡنَ وَ الَّذِیۡنَ لَا یَعۡلَمُوۡنَ قُلْ هَلْ یَسْتَوِی الَّذِیْنَ یَ...
-
حق بدست حیدر کرار مگر معاویہ بھی ہمارے سردار محترم قارئین : اعلیٰ حضرت امام اہلسنّت امام احمد رضا خان قادری رحمۃ اللہ علیہ فرما...
No comments:
Post a Comment