Saturday, 28 February 2026

نہ مایوس ہونگے اور نہ امید کا دامن چھوڑیں گے

اللہ عزوجل جزائے خیر عطاء فرمائے اُن دوستوں کو جو اِس پُرفِتن دور میں صرف ہماری گذارش پر ادارہ پیغامُ القرآن پاکستان کے زیرِ انتظام دین کی نشر و اشاعت کرنے ، دینی تعلیم عام کرنے خصوصاً مختلف علاقوں کے دور دراز دیہاتوں کے غریب بچوں کو مفت دینی و عصری تعلیم دینے کے سلسلہ میں اور دینی کتب تفاسیر قرآن ، کتبِ احادیث عربی اردو کی شروحات ، دیگر اسلامی کتب کی خریداری کےلیے ہم پر مکمل اعتماد کرتے ہوئے تعاون فرما رہے ہیں ۔ آپ بھی اس نیک کام میں شامل ہو سکتے ہیں جزاکم اللہ خیراً کثیرا آمین ۔

ایک گذارش : ہم در در پہ نہیں جاتے ، نہ جگہ جگہ چندے کے بکس رکھتے ہیں اور نہ ہی ہمارے کوئی سفیر یا اجیر مقرر ہیں ۔ بس آپ جیسے مخلص مسلمان بھائیوں ، بیٹوں ، بہنوں اور بیٹیوں پر مکمل اعتماد ہے کہ اللہ عزوجل کی رضا کےلیے آپ ہر طرح کے حالات میں اس نیک مشن میں حسبِ  توفیق تعاون فرماتے رہیں گے اور ہم کسی بھی طرح کے حالات میں نہ مایوس ہونگے اور نہ امید کا دامن چھوڑیں گے ۔ ہمارا کام ہے صدا دینا سُو یہ صدا ہم دیتے رہیں گے ان شاء اللہ ۔

ہمارے اکاؤنٹ نمبرز یہ ہیں : میزان بینک اکاؤنٹ نمبر : 02520107640866 لاہور پاکستان ۔ موبی کیش اکاؤنٹ نمبر : 03009576666 ۔ ایزی  پیسہ اکاؤنٹ نمبر : 03469576666 ۔ موبی کیش و ایزی  پیسہ اکاؤنٹ نمبر : 03215555970 ۔ (دعا گو ڈاکٹر مفتی فیض احمد چشتی)



No comments:

Post a Comment

نہ مایوس ہونگے اور نہ امید کا دامن چھوڑیں گے

اللہ عزوجل جزائے خیر عطاء فرمائے اُن دوستوں کو جو اِس پُرفِتن دور میں صرف ہماری گذارش پر ادارہ پیغامُ القرآن پاکستان کے زیرِ انتظام دین کی ن...